دودھ کو اُبال کر ٹھنڈا کرلیں۔
اب انڈے اور چینی کو پھینٹ لیں۔
پھر پھینٹے ہوئے مکسچر میں دودھ، نمک اور کافی شامل کرکے مکس کرلیں۔
اب بیٹر کو ڈش میں نکال کر ٹن شیٹ میں رکھ دیں اور ٹن شیٹ میں پانی بھر کر ایک سو اسی ڈگری سینٹی پر پندرہ منٹ کے لیے بیک کرلیں۔
آخر میں نکال کر ٹھنڈا کریں اور آئسنگ شوگر سے گارنش کرکے سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
hi salam hows all ?i wANNA TO know THAT about tahini soucse..plz tell me