Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Capsicum Chicken Makhni شملہ مرغ مکھنی by Shireen Anwar

Capsicum Chicken Makhni شملہ مرغ مکھنی

Capsicum Chicken Makhni شملہ مرغ مکھنی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

45 - 50 Mins
Serves

4 - 6
Capsicum Chicken Makhni is a classic dish of chicken,butter, gram lentil paste and capsicum. It is very quick to cook which makes it a great choice for family when they feel much hungry. You can also serve it on bed of pasta or noodles.
Viewed: 12244
Source:  Chef Shireen Anwar
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن ایک کلو (سولہ ٹکڑے
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • مکھن چار اونس
  • (دھنیا دو چائے کے چمچ (کٹا ہوا
  • (پیاز دو عدد (کٹی ہوئی
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (کھٹائی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (شملہ مرچ ایک عدد (بڑی اور باریک کٹی ہوئی
  • (ہری مرچ چار عدد (کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا چار کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • :دال ٹومیٹو پیسٹ کے لئے
  • چنے کی دال چار کھانے کے چمچ
  • پانی تین کپ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • ٹماٹر چار عدد
  • زیرہ دو چائے کے چمچ
  • دودھ ایک کپ

  1. پیسٹ کے لیے: تین کپ پانی کو نمک کے ساتھ اُبال لیں۔

  2. اب اس میں چنے کی دال شامل کرکے بیس منٹ کے لیے ڈھک کر پکائیں، یہاں تک کہ دال نرم ہو جائے۔

  3. پھر اُبلی دال میں ٹماٹر ڈال کر دس منٹ ڈھک کر پکالیں۔

  4. اب مکسچر کو نکال کر دودھ اور زیرہ کے ساتھ بلینڈ کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  5. چکن کے لیے: ایک پین میں مکھن اور تیل گرم کرکے اس میں دھنیا ایک منٹ کے لیے فرائی کر لیں۔

  6. اب اس میں پیاز شامل کرکے فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ لائٹ گولڈن ہو جائے۔

  7. پھر اس میں بلینڈ کی ہوئی دال کا پیسٹ ڈال کر دو منٹ پکائیں۔

  8. اس کے بعد نمک، کالی مرچ پسی لال مرچ، گرم مصالحہ، ہلدی اور پسی کھٹائی شامل کرکے اچھی طرح فرائی کر لیں۔

  9. اب چکن ڈال کر دس منٹ فرائی کریں۔

  10. پھر اس میں ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر ڈھکیں اور اچھی طرح پندرہ منٹ کے لیے پکائیں، یہاں تک کہ چکن گل جائے اور گاڑھی گریوی رہ جائے۔

  11. آخر میں شملہ مرچ، ہری مرچ اور دھنیا ڈال کر چولہے سے اُتار لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Capsicum Chicken Makhni شملہ مرغ مکھنی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping