Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Smoked Mince اسموکڈ مِنس by Shireen Anwar

Smoked Mince اسموکڈ مِنس

Smoked Mince اسموکڈ مِنس
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
Try making mince by this delicious recipe of smoked mince. The special aspect of this dish is that the aroma of smoke enhances the flavor of mince and made it unlike from other mince dishes.
Viewed: 3118
Source:  Chef Shireen Anwar
5 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • پیاز کا پیسٹ ایک عدد
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • قیمہ آدھا کلو
  • دہی ایک کپ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (ہری الائچی آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (جائفل ایک چوتھائی چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (جاوتری ایک چوتھائی چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • بادام چھ عدد
  • خشخاش ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کھوپرا ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کوئلہ دم کےلئے
  • کیوڑا ایک چائے کا چمچ
  • ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  • پودینہ ایک کھانے کا چمچ
  • (ہری مرچ چار عدد ﴿باریک کٹی ہوئی

  1. ایک برتن میں تیل گرم کرکے پیاز کا پیسٹ گولڈن فرائی کرلیں۔

  2. اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کریں۔

  3. ساتھ ہی قیمہ، دہی، نمک، گرم مصالحہ، لال مرچ، ہری الائچی، جائفل اور جاوتری ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔

  4. الگ سے بادام، خشخاش اور کھوپرا پیس کر پیسٹ بنالیں۔

  5. پھر یہ پیسٹ بھی قیمے میں شامل کر دیں۔

  6. اس کے بعد آدھا کپ پانی ڈال کر ڈھکیں اور قیمہ گل جانے تک پکائیں۔

  7. تیل اوپر آجائے تو کوئلے کا دَم دیں۔

  8. پھر اس میں کیوڑا ڈال کر مکس کرلیں۔

  9. آخر میں اس پر ہرا دھنیا، پودینہ اور ہری مرچ ڈال کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Smoked Mince اسموکڈ مِنس recipe:

  1. Delicious Recipe.........

    on Oct 14 2013 3:57AM Report Abuse AISHA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping