Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Pine Nut Meat Balls پائن نٹ میٹ بالز by Chef Zakir Qureshi

Pine Nut Meat Balls پائن نٹ میٹ بالز

Pine Nut Meat Balls پائن نٹ میٹ بالز
Prep Time
20 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
Pine Nut Meat Balls can be substantiating paramount for your iftar time. These are made of chicken’s meat and addition of carrot made it more scrumptious. These are not the plain balls many sauces are added it in to give it a novel touch.
Viewed: 3883
Source:  Chef Zakir Qureshi
Not yet rated!
 Rate It

  • چکن کا قیمہ آدھا کلو
  • پیاز ایک عدد
  • لہسن کے جوئے تین سے چار عدد
  • ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا
  • (ٹماٹر ایک عدد (بیج کے بغیر
  • گاجر ایک عدد
  • پارسلے ایک چوتھائی گٹھی
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
  • لونگ دو عدد
  • تیز پتا ایک عدد
  • چلغوزے پچاس گرام
  • ٹماٹر کا پیسٹ ایک کپ
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • اورنج جوس ایک گلاس
  • (میدہ دو سے تین کھانے کے چمچ (بھنا ہوا
  • تیل تلنے کے لیے

  1. پہلے چوپر میں چکن کا قیمہ، پیاز، لہسن اور ادرک شامل کرکے خوب اچھی طرح پیس لیں۔

  2. پھر اس میں ٹماٹر، گاجر اور پارسلے شامل کرکے خوب اچھی طرح پیس لیں۔

  3. اب نمک اور پسی کالی مرچ شامل کرکے اچھی طرح پیس لیں۔

  4. جب یہ پس جائے تو اس قیمے کی چھوٹی چھوٹی بالز بناکر تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں۔

  5. اب الگ کڑاہی میں تین کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے اوریگانو، لونگ، تیز پتا اور چلغوزے شامل کرکے چند لمحے تک بھونیں۔

  6. پھر اس میں ٹماٹر کا پیسٹ، سویا سوس، اورنج جوس اور تھوڑا سا نمک شامل کردیں۔

  7. جب یہ پکنے لگے تو چکن کے بالز شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک پکائیں۔

  8. پھر میدے سے اسے گاڑھا کرکے گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Pine Nut Meat Balls پائن نٹ میٹ بالز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping