Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Veggie and Vegetable Urdu Recipes > Cabbage Curry بند گوبھی کی بھجیا by Chef Zakir Qureshi

Cabbage Curry بند گوبھی کی بھجیا

Cabbage Curry بند گوبھی کی بھجیا
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

4
Cabbage Curry is a famous Indian Vegetarian Recipe that is prepared with combination of carrot, potatoes, peas and spices. A perfect dish to serve with roti and paratha.
Viewed: 5669
Source:  Chef Zakir Qureshi
7 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (بند گوبھی ایک عدد ﴿درمیانی اور باریک کٹی ہوئی
  • (آلو دو عدد ﴿باریک کٹے ہوئے
  • (گاجر ایک عدد ﴿درمیانی اور سلائس میں
  • (ہری مرچ دو سے تین عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • گھی ایک چوتھائی کپ
  • (ادرک ایک ٹکڑا ﴿کٹی اور درمیانی
  • (لہسن کے جوئے تین سے چار عدد ﴿کٹا ہوا
  • (پیاز ایک عدد ﴿درمیانی، کٹی ہوئی
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿ثابت
  • نمک حسب ذائقہ
  • (ٹماٹر چار عدد ﴿اُبلے اور سلائس میں کٹے ہوئے
  • آمچور پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • (مٹر آدھی پیالی ﴿اُبلے ہوئے
  • پانی آدھا کپ
  • (ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی ﴿کٹا ہوا

  1. ایک کڑاہی میں گھی گرم کرکے ادرک، لہسن اور پیاز شامل کرکے اتنا پکائیں کہ وہ نرم ہو جائے اور کچا پن دور ہو جائے۔

  2. پھر اس میں بند گوبھی، آلو، گاجر، ہری مرچ، گرم مصالحہ، ہلدی، لال مرچ، زیرہ اور نمک شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک بھونیں۔

  3. اب اس میں ٹماٹر، آمچور پاؤڈر، مٹر اور پانی شامل کرکے ڈھک کر آٹھ سے دس منٹ تک دَم پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  4. پھر ڈھکن ہٹا کر ہرا دھنیا شامل کرکے آنچ تیز کرکے تھوڑا سا بھون لیں۔

  5. مزےدار بند گوبھی کی بھجیا تیار ہے۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cabbage Curry بند گوبھی کی بھجیا recipe:

  1. Would have loved to try the recipe but as I can only read English and this is written in Indian I take it, I am unable to read it might be an idea to also print it in English.Kind Regards,carol

    on Jan 3 2013 8:24PM Report Abuse CAROL