Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Fast Food Urdu Recipes > Chicken Fillet Burger چکن فلے برگر by farah jahanzeb khan

Chicken Fillet Burger چکن فلے برگر

Chicken Fillet Burger چکن فلے برگر
Prep Time
Marination Time + 20 Mins
Cook Time

15-20 Mins
Serves

3-4
is one the favorite fast food of youth specially kids. This chicken fillet burger is prepared with chicken strips in which soya sauce, chili sauce, black pepper and garlic is used to give flavor. Try simple chicken fillet burger recipe and build it up however you like.
Viewed: 35548
Source:  Farah Jahanzeb Khan in Zaiqedaar on Zaiqa TV Channel
30 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بریسٹ فلے 500 گرام (اسٹرپ)
  • چلی ساس دو چائے کے چمچ
  • سویا ساس تین کھانے کے چمچ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • کْٹا لہسن ایک چائے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • برگر بن
  • کیچپ
  • فرنچ مسٹرڈ پیسٹ
  • چیز سلائس
  • براؤن شوگر ایک سے ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • تیل ایک چائے کا چمچ
  • پیاز دو عدد

  1. میرینشن کیلئے۔ چکن پر چلی ساس،سویا ساس،کالی مرچ،نمک اورکْٹا لہسن اچھی طرح لگائیں۔اسے ایک سے دو گھنٹہ فریج میں میرینشن کیلئے رکھ دیں۔

  2. چکن بنانے کیلئے۔ پین میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے چکن کو فرائی کرلیں۔ آپ اس کو گرل بھی کر سکتے ہیں۔ چکن پک جائے تو چولہا بند کردیں۔

  3. پیاز فرائی کرنے کا طریقہ۔ ایک الگ پین میں ایک چائے کا چمچ تیل اور براؤن شوگر مکس کریں۔ پیاز کو لچھے دار کاٹ لیں۔ جب براؤن شوگر پگھل جائے تو اس میں لچھے دار پیاز شامل کرکے ہلکی فرائی کرلیں کہ پیاز پر براؤن شوگر اچھی طرح لگ جائے۔ پیاز زیادہ براؤن نہیں کرنی ،اسے پلیٹ میں نکال لیں۔

  4. برگر بنانے کا طریقہ۔ فرائنگ پین پر برگر بن گرم کریں۔

  5. برگر بن کے ایک طرف فرنچ مسٹرڈ پیسٹ لگائیں اور دوسری طرف کیچپ لگائیں۔

  6. ایک چیز سلائس برگر بن پر رکھیں اس کے اوپر چکن اور آخر میں فرائی پیاز رکھ کے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Fillet Burger چکن فلے برگر recipe:

  1. very nice

    on Nov 2 2012 5:49AM Report Abuse DIYA IQBAL
  2. i like that

    on Jul 25 2011 11:28AM Report Abuse ROHAM

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping