Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken in Oyster Sauce چکن اِن اویسٹر سوس by Rukaiya Abbas

Chicken in Oyster Sauce چکن اِن اویسٹر سوس

Chicken in Oyster Sauce چکن اِن اویسٹر سوس
Prep Time
20 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
In winters mostly people like to have warm dishes. Chicken in Oyster Sauce is a Chinese chicken recipe quite favorable for winters. The sauce in which chicken is made is a combination of different sauces like dark soya sauce and oyster sauce.
Viewed: 2764
Source:  Chef Rukaiya Abbas
Not yet rated!
 Rate It

  • چکن اسٹرپس آدھا کلو
  • سویا ساس دو کھانے کے چمچ
  • تِل کا تیل ایک چائے کا چمچ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • چائنیز مشروم تین سے چار عدد
  • (بیمبو شوٹس ایک سے دو عدد ﴿سلائس کی ہوئی
  • (بے بی کارن ایک کین ﴿سلائس کی ہوئی
  • (ہری پیاز دو عدد ﴿سلائس کی ہوئی
  • (ادرک ایک انچ کا ٹکڑا ﴿کٹی ہوئی
  • (لہسن ایک جوا ﴿کٹا ہوا
  • :سوس کے لیے
  • ڈارک سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
  • اویسٹر سوس دو کھانے کا چمچ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • کارن فلور ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  • پانی ایک تہائی کپ
  • تل کا تیل ایک چائے کا چمچ
  • تیل فرائی کرنے کے لیے

  1. چکن کو سویاساس، تل کا تیل اور کارن فلور سے میری نیٹ کرکے دس سے پندرہ منٹ کے لیے رکھ دیں۔

  2. اب ایک پیالے میں ڈارک سویا سوس، اویسٹرسوس، چینی، کارن فلور، ایک تہائی کپ پانی اور تل کا تیل ڈال کر مکس کریں۔

  3. پھر ایک پین میں تیل ڈال کر گرم کریں اور اس میں ادرک، لہسن اور ہری پیاز ڈال کر ہلکا سا فرائی کرکے نکال دیں۔

  4. اب ہلکے سے تیل میں مشرومز، بیمبوشوٹس اور بے بی کارن ڈال کر فرائی کریں۔

  5. پھر اس میں چکن شامل کریں۔

  6. مکسچر میں سوس ڈال کر ملائیں اور گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken in Oyster Sauce چکن اِن اویسٹر سوس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping