Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Masalay Dar Keema مصالحے دار قیمہ by Chef Zakir Qureshi

Masalay Dar Keema مصالحے دار قیمہ

Masalay Dar Keema مصالحے دار قیمہ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

4 - 6
A simple mince dish that uses simple whole and crush spices to make it delicious. This is ideal for family meal as a main course. Chef Zakir made a great and healthier alternative for you to add in your usual meal. Serve hot with chappati and raita.
Viewed: 13979
Source:  Chef Zakir Qureshi In Dawat On Masala Cooking TV Channel
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چنے کی دال دو سو گرام (Gram lentil 200 gm)
  • قیمہ تین سو گرام (Mince 300 gm)
  • گھی ایک چوتھائی کپ (Ghee ¼ cup)
  • پیاز ایک عدد (Onion 1)
  • ٹماٹر تین عدد (اُبلے ہوئے) (Tomatoes 3 boiled)
  • پانی ایک کپ(Water 1 cup)
  • ہری مرچ چار سے پانچ عدد (Green chillies 4 to 5)
  • سوکھی لال مرچ چھ سے آٹھ عدد (Dry red chillies 6 to 8)
  • لہسن چھ جوئے (Garlic 6 cloves)
  • کھوپرا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ (Coconut powder 1 tbsp)
  • زیرہ ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا) (Cumin 1 tbsp crushed)
  • دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا) (Coriander 1 tbsp crushed)
  • سونف ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی) (Fennel seeds 1 tbsp crushed)
  • ہلدی ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی) (Turmeric powder 1 tbsp)
  • ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (Ginger paste 1 tbsp)
  • اِملی کا پیسٹ تین کھانے کے چمچ (Tamarind paste 3 tbsp)
  • ہرا دھنیا گارنش کے لیے (Green coriander for garnishing)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)

  1. چنے کی دال کو پہلے پانی میں ڈیڑھ گھنٹہ (1 ½ hour) بھگو (soak) کر رکھیں۔

  2. پھر دال کو ہلکی آنچ (low flame) پر بھون (roast) لیں۔

  3. ایک پین (pan) میں گھی کو گرم (heat) کریں۔

  4. اب اس میں ادرک کا پیسٹ(paste)  اور قیمہ ڈال کر اچھی طرح مکس (mix) کرکے ہلکی آنچ (low flame) پر بھون (roast) لیں۔

  5. پھر اس میں سوکھی لال مرچ، کٹا زیرہ، کٹا دھنیا، سونف اور ہلدی شامل کرکے اچھی طرح سے مکس (mix) کرکے تھوڑا سا مزید بھون (roast) لیں۔

  6. اب اس میں ٹماٹر اور ایک کپ پانی شامل کرکے پکا (cook) لیں۔

  7. پھر اس میں دال، اِملی کا پیسٹ (paste) اور نمک شامل کرکے تھوڑی دیر کے لیے پکائیں (cook

  8. ایک دوسرے پین (pan) میں تیل گرم کرکے پیاز کو فرائی (fry) کر لیں۔

  9. اس میں لہسن کے جوئے، کھوپرا پاؤڈر اور ہری مرچ شامل کر دیں۔

  10. پھر اس میں قیمے کا مکسچر (mixture) شامل کرکے پکا (cook) لیں۔

  11. مصالحے دار قیمہ تیار ہے ہرے دھنیے سے سجا (decorate) کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Masalay Dar Keema مصالحے دار قیمہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping