Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Wonton وان ٹون

Wonton وان ٹون

Wonton وان ٹون
Prep Time
20 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

3 - 4
Wonton is relatively a different type of Appetizer, snacks that is prepared with wrappers. In this recipe crispy wrappers are filled with chicken. Perfect to serve at tea time.
Viewed: 9957
Source:  Anum Zara
13 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (مرغی کا گوشت ایک پیالی (بغیر ہڈی کے
  • (سیاہ مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • نمک حسبِ ضرورت
  • سویا ساس ایک چائے کا چمچ
  • چلی ساس ایک چائے کا چمچ
  • سموسے کی پٹیاں حسبِ ضرورت
  • میدہ دو کھانے کے چمچ
  • پانی حسبِ ضرورت
  • آئل تلنے کےلئے

  1. دیگچی میں ایک پیالی پانی اور چکن ڈال کر پکنے رکھ دیں۔

  2. جب پانی خشک ہو جائے تو نمک، سیاہ مرچ، سویا ساس اور چلی ساس ملا کر اچھی طرح مِکس کریں۔

  3. سموسے کی پٹی لے کر ایک کھانے کا چمچ مکسچر درمیان میں رکھیں اور پٹی کو پوٹلی کی شکل دیں۔

  4. اسی طرح بقیہ پٹیوں کو بھی فلنگ رکھ کر پوٹلی بنالیں۔

  5. پیالی میں میدہ اور پانی ملا کر لئی سی بنالیں اس لئی کو پوٹلیوں کے کناروں پر لگا کر انہیں دبا دیں۔

  6. کڑاہی میں آئل گرم کریں اور دو دو کرکے پوٹلیوں کو ڈیپ فرائی کرلیں۔

  7. عید ٹرالی کےلئے وان ٹون منفرد اسنیک ہے اسے کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Wonton وان ٹون recipe: