Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > چٹخارے آلو Spicy Potato by Chef Zakir Qureshi

چٹخارے آلو Spicy Potato

چٹخارے آلو Spicy Potato
Prep Time
15-20 Minutes
Cook Time

20-25Minutes
Serves

4-5
is specially for those people who love to eat spicy foods any time. Chef Zakir made tasty and easy to fix Spicy Potato with gravy that can be served as a side dish with rice or bread.
Viewed: 12149
Source:  Chef Zakir Qureshi in Dawat on Masala TV Channel
20 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • آلو ایک کلو
  • ادرک لہسن پیسٹ دوکھانے کے چمچ
  • ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • دہی ایک پاؤ
  • شملہ مرچ(باریک کٹی) ایک عدد
  • پیاز(باریک کٹی) ایک عدد
  • ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • پسی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • کْٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • پسا گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • ٹماٹو پیسٹ چار کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ضرورت
  • تیل حسب ضرورت
  • پانی حسب ضرورت

  1. آلوؤں کو چھیل کے ان کے درمیانہ کیوب کر لیں۔

  2. ڈیڑھ سے دو گلاس پانی میں ایک کھانے کا چمچ نمک شامل کرکے آلوؤں کو تین حصے اْبال لیں اور پھر ڈیِپ فرائی کرلیں۔

  3. چار کھانے کے چمچ تیل میں ادرک لہسن پیسٹ کو ہلکا فرائی کریں پھر ثابت گرم مصالحہ شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں جب سب ایک جان ہو جائے تو دہی ڈال کے مکس کریں۔

  4. اب باریک کٹی سبزیاں شامل کرکے تین سے چار منٹ درمیانہ آنچ پر پکائیں۔

  5. سبزیاں نرم ہونے پر ہلدی پاؤڈر،پسی لال مرچ،کْٹی لال مرچ،آدھا چائے کا چمچ نمک شامل کرکے مکس کریں۔

  6. گریوی گاڑھی ہو جائے تو پسا گرم مصالحہ،ٹماٹو پیسٹ اور آدھا کپ پانی شامل کر دیں۔

  7. گریوی پکنے لگ جائے تو آلو ڈال کے بھون لیں۔ پلیٹر میں نکال کے اسے گارنش کرکے پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for چٹخارے آلو Spicy Potato recipe:

  1. LIKETHIS

    on Mar 16 2014 8:06PM Report Abuse MAHI

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping