Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert Ice Cream Urdu Recipes > Cassata Ice Cream کساٹا آئس کریم

Cassata Ice Cream کساٹا آئس کریم

Cassata Ice Cream کساٹا آئس کریم
Prep Time
Over Night + 1 Hour
Cook Time

No Cook
Serves

As Desired
Cassata Ice Cream is a basically Italian ice cream consisting on layers of different flavors of ice cream. Indulge your passion of ice cream by making this ice cream.
Viewed: 6086
Source:  Zarnak Sidhwa
1 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • ونیلا آئس کریم تین لیٹر
  • بادام کا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • کوکو پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • گرم پانی دو سے تین کھانے کے چمچ
  • (ہری اور لال گلیزڈ چیریز ایک سو پچیس گرام (کٹی ہوئی
  • (گلیزڈ اخروٹ ایک سو پچیس گرام (کٹے ہوئے
  • گلیزڈ پائن ایپل ایک سو پچیس گرام
  • (بادام ایک سو گرام (بھنے اور کٹے ہوئے

  1. ایک گہرے کیک ٹن میں فوائل لگا دیں۔

  2. آئس کریم کو تھوڑا نرم ہونے دیں۔

  3. پھر اسے تین پیالوں میں برابر نکال لیں۔

  4. ایک پیالے میں بادام کا ایسنس ڈال کر مکس کریں، اسے مولڈ میں پھیلا کر اسپیچولا کی مدد سے برابر کر دیں۔

  5. پھر اسے جمنے کے لیے فریز کر دیں۔

  6. کوکو پاؤڈر کو گرم پانی میں گھول کر آئس کریم کے دوسرے پیالے میں شامل کریں۔

  7. اچھی طرح مکس کرکے اسے بادام کے فلیور والی آئس کریم کے اوپر پھیلا دیں۔

  8. آئس کریم کے تیسرے پیالے میں گلیزڈ اخروٹ، گلیزڈ چیزیز، گلیزڈ پائن ایپل اور بادام ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

  9. اب اسے بھی مولڈ میں جمی ہوئی آئس کریم پر پھیلا دیں۔

  10. رات بھر کے لیے فریز کر دیں، اچھی طرح جم جائے تو مولڈ سے نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cassata Ice Cream کساٹا آئس کریم recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping