Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Mango Kheer آم کی کھیر by Chef Gulzar Hussain

Mango Kheer آم کی کھیر

Mango Kheer آم کی کھیر
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

4
This exotic fruit can be used for a twist in old traditional kheer dessert. I tried it on previous sunday and everyone liked this surprise dessert.
Viewed: 7181
Source:  Chef Gulzar Hussain
4 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • آم آدھا کلو
  • دودھ ایک لیٹر
  • چینی حسب ضرورت
  • ٹوٹا چاول آدھا کپ
  • الائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • گھی دو کھانے کے چمچ
  • لونگ چار سے پانچ عدد
  • (ڈرائی فروٹ، آم گارنش کے لیے (سلائس کیے ہوئے

  1. پین میں دودھ گرم کر لیں۔

  2. پھر اس میں حسب ضرورت چینی شامل کر دیں۔

  3. جب چینی حل ہو جائے تو اب اس میں ٹوٹا چاولوں کو تھوڑا تھوڑا کرکے شامل کریں اور مسلسل چمچ چلاتے رہیں۔

  4. جب کھیر گاڑھی ہونے لگے اس میں آم کا گودا نکال کر شامل کر دیں۔

  5. اب اس میں الائچی پاؤڈر بھی شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں۔

  6. اب ایک پین میں گھی گرم کرکے لونگ ڈالیں اور جیسے ہی کڑکڑاہٹ آجائے تو اسے کھیر میں شامل کر دیں اور کھیر کو اچھی طرح سے مکس کریں۔

  7. آم کی کھیر تیار ہے۔

  8. آم کے ٹکڑوں اور ڈرائی فروٹ سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mango Kheer آم کی کھیر recipe:

  1. i like it yammmmmi

    on Jul 28 2014 8:19AM Report Abuse ASMAR
  2. waoooooooooooooooooooooooo

    on Jul 17 2014 2:52PM Report Abuse KKKKK
  3. i like this recipe

    on Jul 2 2013 1:41AM Report Abuse WAQAS

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping