Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Veggie and Vegetable Urdu Recipes > Potato and Bitter Gourd Curry آٓلو کریلے کی بھجیا

Potato and Bitter Gourd Curry آٓلو کریلے کی بھجیا

Potato and Bitter Gourd Curry آٓلو کریلے کی بھجیا
Prep Time
2 Hour + 40 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

6
- is a delicious vegetable dish filled with spices. It is easy to cook and will appeal to the whole family. Spice up your lunch or dinner with Aloo Karalay Ki Bhujia. Serve this veggie dish with hot paratha or raoti.
Viewed: 4511
Source:  Rabia Azhar
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • آلو ایک پاؤ
  • پیاز ایک پاؤ
  • کریلے آدھا کلو
  • سبز دھنیا ایک گٹھی
  • ٹماٹر ایک پاؤ
  • سبز مرچ دس عدد
  • سفید زیرہ دوچائے کے چمچ
  • نمک و سرخ مرچ حسبِ ذائقہ
  • خشک دھنیا ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • کوکنگ آئل ایک کپ

  1. کریلے باریک کاٹ کر کرواہٹ ختم کرنے کےلئے نمک لگاکر دو گھنٹے (2 Hours) کےلئے رکھ دیں۔ پھر اچھی طرح دھولیں۔

  2. کوکنگ آئل کڑاہی میں ڈال کر کریلے اس میں ہلکے فرائی (Light Fry) کرلیں۔

  3. پھر باقی آئل میں آلو باریک چوکور کاٹ کر ڈال دیں۔ اور ساتھ ایک چائے کا چمچ نمک اور سفید زیرہ ڈال دیں۔

  4. ہلکی آنچ (Low Heat) پر آلو گلالیں اس طرح کہ آلو ہلکے براؤن ہو جائیں۔ آلو نکال کر رکھ لیں۔

  5. پھر کڑاہی میں باریک کٹی ہوئی پیاز اور ٹماٹر ڈال کر اس میں سارے مصالحے ڈال دیں۔

  6. اور پیاز ہلکی سی پکا کر اس میں کریلے، آلو، دھنیا اور سبز مرچ ڈال کر مِکس کریں۔ اور ہلکی آنچ پر پانچ منٹ کےلئے دَم (Steam) پر رکھ دیں۔

  7. مزیدار آلو کریلے کی بھجیا تیار ہے، گرما گرم تنوری نان کے ساتھ تناول فرمائیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Potato and Bitter Gourd Curry آٓلو کریلے کی بھجیا recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping