Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pizza, Loaf, Rolls Urdu Recipes > Beef Tacos with Chipotle Salsa and Guacamole بیف ٹاکوز سالسہ اور گواکا مول کے ساتھ by Chef Shai Qazi

Beef Tacos with Chipotle Salsa and Guacamole بیف ٹاکوز سالسہ اور گواکا مول کے ساتھ

Beef Tacos with Chipotle Salsa and Guacamole بیف ٹاکوز سالسہ اور گواکا مول کے ساتھ
Prep Time
35 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3 - 4
Do you like to eat Mexican food? Learn Beef Tacos with Chipotle Salsa and Guacamole from Chef Shai Qazi.
Viewed: 4849
Source:  Chef Shai Qazi
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • گائے کا گوشت آدھا کلو
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • کالی مرچ حسب ضرورت
  • نمک حسب ضرورت
  • زیتون کا تیل تین کھانے کے چمچ
  • (گاواکا مول دو عدد (سلائس کیا ہوا
  • لائم کا رس ایک عدد
  • (سفید زیرہ کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ (بُھنا ہوا
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
  • ٹماٹر ایک عدد
  • نمک حسب ضرورت
  • کون روٹیاں تین سے چار عدد
  • کریم تھوڑی سی
  • :سالسہ بنانے کے لیے
  • چپوٹلی سوس ایک ٹن
  • پیاز آدھی
  • ٹماٹر ایک عدد
  • دھنیا آدھی گٹھی
  • لیموں کا رس ایک عدد
  • نمک حسب ضرورت
  • کالی مرچ حسب ضرورت

  1. پہلے گائے کے گوشت کو لیموں کے رس، کالی مرچ، نمک اور زیتون کے تیل کے ساتھ پندرہ منٹ کے کے میری نیٹ کر لیں۔

  2. پھر گوشت کو فرائی کر لیں۔

  3. پھر گوشت کے چھوٹے چھوٹے سلائس کر لیں۔

  4. پھر گاواکا مول کو ایک پیالے میں پیس لیں۔

  5. پھر اس پیالے میں لائم کا رس، سفید زیرہ، پسی لال مرچ، پیاز، ٹماٹر، اور نمک کو اچھی طرح مکس کر لیں۔

  6. پھر کون روٹیوں کو فرائی کر لیں۔

  7. سالسہ کے لیے: پہلے چپوٹلی سوس کو بلینڈر میں بلینڈ کر لیں۔

  8. پھر ایک باؤل میں چپوٹلی سوس، دھنیا، لیموں کا رس، پیاز، ٹماٹر، نمک اور کالی مرچ کو ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

  9. اب ان کون روٹیوں میں گاواکا مول کا مکسچر، سالسہ، گائے کا گوشت اور کریم کو ڈال کر رول کر لیں۔

  10. بیف ٹاکوز تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Beef Tacos with Chipotle Salsa and Guacamole بیف ٹاکوز سالسہ اور گواکا مول کے ساتھ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping