پہلے ایک بوتل میں چلی سوس، مسٹرڈ پاؤڈر، اورنج جوس اور نمک ڈال کر اچھی طرح ہلالیں۔
اب ایک ڈش میں انناس اور سنترے کے ٹکڑے کو اطراف میں سجادیں۔
اُن کے درمیان میں گاجر اور شملہ مرچ باریک کاٹ کر سجائیں اور ٹھنڈا ہونے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
آخر میں سیلیڈ کے اوپر ڈریسنگ ڈال کر ٹھنڈا سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.