Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Malay Vegetable Salad ملائی ویجیٹیبل سلاد by Chef Gulzar Hussain

Malay Vegetable Salad ملائی ویجیٹیبل سلاد

Malay Vegetable Salad ملائی ویجیٹیبل سلاد
Prep Time
15 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

3 - 4
A delicious and colorful combination of vegetables with tangy sauce this Malay Vegetable Salad has its own different taste that inspire the taste buds.
Viewed: 5525
Source:  Chef Gulzar Hussain
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (ہرا لوبیا ایک سو گرام (ابلا ہوا
  • (کھیرا ایک عدد (سلائس میں کٹا ہوا
  • (گاجر دو عدد (سلائس میں کٹی ہوئی
  • (انڈے دو عدد (ابلے ہوئے
  • (ٹماٹر دو عدد (سلائس میں کٹے ہوئے
  • (پیاز ایک عدد (سلائس میں کٹی ہوئی
  • سلاد کے پتے دو سے تین عدد
  • (ہری مرچ تین سے چار عدد (باریک کٹی ہوئی
  • تیل دو کھانےکے چمچ
  • :ساس کے لئے
  • (مونگ پھلی آدھا کپ (بھنی اور کُٹی ہوئی
  • (لال مرچ تین سے چار عدد (ثابت
  • شکر دو کھانے کے چمچ
  • املی کا پیسٹ آدھا کپ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. ساس کے لئے: بلینڈر جگ میں مونگ پھلی، املی کا پیسٹ، ثابت لال مرچ، شکر اور چینی ڈال کر بلینڈ کرلیں۔

  2. اب اس ساس کو پین میں ڈال کر تین سے چار منٹ تک پکائیں اور پین میں سے نکال کر ٹھنڈا ہونے کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔

  3. سلاد کے لئے: ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں ہرا لوبیا اور انڈے ڈال کر فرائی کرلیں۔

  4. ایک ایک پیالے میں کھیرا، گاجر، ٹماٹر، پیاز، سلاد کے پتے، ہری مرچ، لوبیا اور انڈے ڈال دیں۔

  5. اب ساس کو اس کے سبزیوں کے اوپر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  6. ملائی ویجی ٹیبل سلاد سرونگ کے لئے تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Malay Vegetable Salad ملائی ویجیٹیبل سلاد recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping