پیپتے کے پیسٹ، دہی، لال مرچ پاؤڈر، نمک، لہسن ادرک پیسٹ اور ہری مرچ کے پیسٹ کو اچھی طرح مکس کرلیں۔
اس مکسچر کو چکن کے اوپر لگا کر ایک سے دو گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔
تیل کے علاوہ چٹنی کے باقی تمام اجزاء کو بلینڈر میں مکس کرلیں۔
اب تیل گرم کرکے اس میں چٹنی کو تیز آنچ پر اسٹر فرائی کرلیں۔
جب تیل اوپر آجائے تو اس میں میری نیٹ کیا ہوا چکن شامل کردیں اور اسے ڈھانپ کر تیس منٹ تک پکنے دیں یہاں تک کہ چکن گَل جائے۔
چولہے سے ہٹا کر سرونگ ڈش میں نکال کر باقی کے مصالحہ کے ساتھ سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
KhanaPakana.com