Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Seafood Fish Urdu Recipes > Fish with Red Chili Sauce فش ریڈ چلی سوس کے ساتھ by Chef Zakir Qureshi

Fish with Red Chili Sauce فش ریڈ چلی سوس کے ساتھ

Fish with Red Chili Sauce فش ریڈ چلی سوس کے ساتھ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

10 - 15 Mins
Serves

3
Chef Zakir Qureshi is a well knows chef in Pakistan because of his authentic tasted recipes. In this recipe he is sharing a tangy flavor of fish that is Fish with Red Chili Sauce. A perfect fish recipe to serve.
Viewed: 16796
Source:  Chef Zakir Qureshi
10 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مچھلی آدھا کلو
  • تیل تلنے کے لیے
  • :بیٹر کے لئے
  • بیسن ایک کپ
  • انڈے دو عدد
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
  • :سوس کے لئے
  • (لال مرچ دس سے بارہ عدد ﴿سوکھی، اُبلی ہوئی
  • لیموں کا رس ایک چوتھائی کپ
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿بھنا ہوا
  • براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • ریڈ فوڈ کلر چند قطرے
  • (پیاز ایک عدد ﴿اُبلی اور پسی ہوئی

  1. پہلے مچھلی کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب بیسن میں انڈوں کو شامل کرکے ادرک لہسن کا پیسٹ، لال مرچ، نمک، تھوڑا سا پانی اور ہرا دھنیا شامل کرکے خوب اچھا سا بیٹر بنالیں۔

  3. پھر مچھلی کو اس بیٹر میں ڈپ کرکے تیل میں اچھی طرح فرائی کرلیں۔

  4. جب مچھلی کا رنگ سنہرا ہوجائے تو اسے نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  5. اب بلینڈر میں سوکھی لال مرچ، لیموں کا رس، تیل، زیرہ، براؤن شوگر، نمک، ریڈ فوڈ کلر اور پیاز ڈال کر اچھی طرح سے پیسٹ بنالیں اور پیالے میں نکال کر مچھلی کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fish with Red Chili Sauce فش ریڈ چلی سوس کے ساتھ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping