Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Chocolate Macaroons Cake چاکلیٹ میکرون کیک by Shireen Anwar

Chocolate Macaroons Cake چاکلیٹ میکرون کیک

Chocolate Macaroons Cake چاکلیٹ میکرون کیک
Prep Time
30 Mins
Cook Time

1 Hour
Serves

As Desired
Shireen Anwer shared a wonderful cake recipe to her fans, of-course baking cake is not an easy task but she ever guides her recipe step by step in simple way.
Viewed: 13036
Source:  Chef Shireen Anwar
19 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :فلنگ بنانے کے لئے
  • انڈے کی سفیدی ایک عدد
  • چینی ایک چوتھائی کپ
  • (کھوپرا ایک کپ (کٹا ہوا
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • میدہ ایک کھانے کا چمچ
  • :کیک بنانے کے لئے
  • انڈے چار عدد
  • میدہ دو کپ
  • ٹھنڈا پانی تین چوتھائی کپ
  • شارٹننگ آدھا کپ
  • کریم آدھا کپ
  • چینی دو کپ
  • سوڈا بائی کارب ایک چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کوکو پاؤڈر چار کھانے کے چمچ
  • ونیلا ایسنس ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • :چاکلیٹ گلیزڈ کےلئے
  • آئسنگ شوگر ڈیڑھ کپ
  • کوکو پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • مکھن ایک چائے کا چمچ
  • ونیلا ایسنس آدھا چائے کا چمچ
  • دودھ دو سے تین کھانے کے چمچ

  1. فلنگ بنانے کے لئے:

  2. ایک پیالے میں انڈے کی سفیدی کو اچھی طرح بیٹ کریں۔

  3. آہستہ آہستہ اس میں چینی شامل کرتے رہیں اور مسلسل بیٹ کریں۔

  4. پھر اس میں کٹا ہوا کھوپرا، ونیلا ایسنس اور میدہ ڈال کر فولڈ کرلیں۔

  5. کیک بنانے کے لئے:

  6. ایک بڑے پیالے میں انڈے، میدہ، ٹھنڈا پانی، شارٹننگ، کریم، چینی، سوڈا بائی کارب، لیموں کا رس، نمک، کوکو پاؤڈر اور ونیلا ایسنس ڈال کر ہلکی اسپیڈ کے بیٹر سے اچھی طرح بیٹ کریں۔

  7. پھر اسپیڈ کو بڑھا کر تین منٹ مزید بیٹ کریں۔

  8. ایک دس انچ کے بیکنگ پین کو گریس کرکے میدہ چھڑک دیں۔

  9. پھر اس میں کیک کا تیار بیٹر ڈال دیں۔

  10. اب اس پر تھوڑے تھوڑے فاصلے پر چاکلیٹ میکرون کا بیٹر ڈال دیں۔

  11. آخر میں اسے ایک سو اسی ڈگری تک گرم اوون میں ایک گھنٹہ بیک کرلیں۔

  12. پھر اوون سے نکال کر دس سے پندرہ منٹ ٹھنڈا ہونے دیں۔

  13. آخر میں اوپر چاکلیٹ گلیز لگا کر پیش کریں۔

  14. چاکلیٹ گلیزڈ بنانے کے لئے:

  15. ایک پیالے میں آئسنگ شوگر، کوکو پاؤڈر اور مکھن ڈال کر مِکس کرلیں۔

  16. پھر اس میں ونیلا ایسنس بھی شامل کردیں۔

  17. اس کے بعد دودھ ملا کر حسبِ ضرورت گاڑھا بیٹر بنالیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chocolate Macaroons Cake چاکلیٹ میکرون کیک recipe:

  1. Very very nice

    on Nov 10 2014 12:15AM Report Abuse AYSHA IRFAN
  2. tasty recipe

    on Nov 26 2011 9:50AM Report Abuse MOAZZAM

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping