Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Southern Fried Rice سدرن فرائیڈ رائس by Chef Zakir Qureshi

Southern Fried Rice سدرن فرائیڈ رائس

Southern Fried Rice سدرن فرائیڈ رائس
Prep Time
10 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

4
Southern Fried Rice is a flavorful rice dish, made with prawns, eggs and vegetables. This recipe is very easy to make and tastes delicious. A perfect rice dish to serve to your special guests.
Viewed: 6344
Source:  Chef Zakir Qureshi
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چاول تین سو گرام
  • (پیاز ایک عدد ﴿درمیانی اور سلائس کی ہوئی
  • (لال شملہ مرچ ایک عدد ﴿جولین کٹی ہوئی
  • (ہرے لوبیا آدھا پاؤ ﴿اُبلے اور باریک کٹے ہوئے
  • (ہری مرچ تین عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • گاجر ایک عدد
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • (ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا ﴿باریک کٹی ہوئی
  • لہسن کے جوئے تین سے چار عدد
  • (جھینگے تین سو گرام ﴿چھوٹے کٹے ہوئے
  • (مٹر آدھی پیالی ﴿اُبلے ہوئے
  • (انڈے دو عدد (پھینٹے ہوئے
  • نمک حسب ذائقہ
  • وویسٹر سوس دو کھانے کے چمچ
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی

  1. پہلے چاولوں کو اُبال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب پیاز، لال شملہ مرچ، ہرے لوبیا، ہری مرچ اور گاجر کو لمبائی میں کاٹ لیں۔

  3. ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے ادرک اور لہسن شامل کرکے لال کر لیں۔

  4. پھر اس میں جھینگے شامل کرکے اچھی طرح سے فرائی کر لیں۔

  5. پھر اس میں تمام کٹی سبزیاں اور مٹر شامل کرکے دو سے تین منٹ تک پکائیں۔

  6. اب اس میں پھینٹے ہوئے انڈے شامل کرلیں۔

  7. جب انڈے تیار ہو جائیں تو اس میں چاول، نمک، وویسٹر سوس، سویا سوس اور کٹی کالی مرچ شامل کرکے مکس کرلیں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Southern Fried Rice سدرن فرائیڈ رائس recipe:

  1. wah kiya bat hai acha banaty hai apki reciepy

    on Sep 21 2012 12:24PM Report Abuse SAYYED SIRAJODDIN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping