پہلے ہرے لہسن کو دھوکر باریک کاٹ لیں۔
بینگن اچھی طرح دھوکر سلائس میں کاٹیں اور تیل میں گولڈن براؤن کرکے نکال لیں۔
اب دیگچی میں سرسوں کا تیل ڈال کر پیاز گولڈن براؤن کرکے آدھی نکال لیں۔
باقی آدھی پیاز میں ہرا لہسن، لال مرچ، ہری مرچ، ہلدی، ادرک لہسن اور نمک شامل کرکے ہلکا سا بھونیں اور تلے ہوئے بینگن میں ڈال دیں۔
آخر میں اوپر سے لیموں کا رس ڈال کر دم پر رکھیں اور سرو کرتے وقت باقی آدھی تلی پیاز شامل کردیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.