Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > Kastoori Kebab کستُوری کباب by Chef Gulzar Hussain

Kastoori Kebab کستُوری کباب

Kastoori Kebab کستُوری کباب
Prep Time
30 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
Here's a satisfying recipe to try in which butter, bread crumbs and green chilies are used with other spices and coating of batter makes Kastoori Kebab more delicate and versatile. A must try baked dish.
Viewed: 6700
Source:  Chef Gulzar Hussain
5 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن چھ سو گرام ﴿بون لیس، چھوٹے ٹکڑے
  • لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (ہری مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • بیسن دو کھانے کے چمچ
  • بریڈ کرمبز ایک کھانے کا چمچ
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • (ہرا دھنیا آدھی گٹھی ﴿کٹا ہوا
  • نمک حسب ذائقہ
  • :بیٹر بنانے کے لیے
  • انڈے کی زردی ایک عدد
  • کالا زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • زعفران آدھا چائے کا چمچ
  • الائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • بیسن دو چائے کے چمچ

  1. چکن کو لہسن ادرک پیسٹ، لیموں کا رس، سفید مرچ اور نمک لگا کر رکھ دیں۔

  2. ایک پین میں تیل اور مکھن گرم کرکے بیسن ہلکا سا براؤن کرلیں۔

  3. بیسن میں بریڈ کرمبز، ہرا دھنیا، ہری مرچ ملائیں اور چکن ڈال کر پانچ سے دس منٹ کے لیے دم دیں۔

  4. بیٹر کے تمام اجزاء مکس کرکے چکن پر اچھی طرح لگا دیں۔

  5. اب اسے پہلے سے گرم اوون میں ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ سے بیس منٹ کے لیے رکھ دیں۔

  6. نکال کر ایک سرونگ ڈش میں رکھیں اور الائچی پاؤڈر چھڑک کر گرما گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kastoori Kebab کستُوری کباب recipe:

  1. Bohat ache recipe hai.

    on Sep 24 2013 1:51PM Report Abuse HASINA INAM

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping