Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Sandwich Urdu Recipes > Grilled Steak Sandwich گرلڈ اسٹیک سینڈوچ by Chef Tahir Chaudhary

Grilled Steak Sandwich گرلڈ اسٹیک سینڈوچ

Grilled Steak Sandwich گرلڈ اسٹیک سینڈوچ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

1
A really big sandwich that is packed full with chicken, cheese and salad. Grilled Steak Sandwich is a quick and easy lunch alternate. Indeed a great lunch idea!
Viewed: 21464
Source:  Chef Tahir Chaudhry
24 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :اسٹیک کے لیے
  • چکن بریسٹ فلے دو عدد
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • ڈیجون مسٹرڈ پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • لہسن (کٹا ہوا) آدھا چائے کا چمچ
  • ایل پی ساس یا سویا ساس
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • :سینڈوچ فلنگ کے لئے
  • ٹماٹر (سلائس) دو عدد
  • لیٹس لیوز چار عدد
  • چیڈر چیز (سلائس) چار عدد
  • ڈیجون مسٹرڈ دو کھانے کے چمچ
  • ٹومیٹو کیچپ ایک چوتھائی کپ
  • لوف فرنچ بریڈ ایک عدد

  1. چکن بریسٹ فلے پر نمک، ڈیجون مسٹرڈ پیسٹ، کالی مرچ، لال مرچ، لہسن، ایل پی سوس یا سویا ساس اور تیل لگا کر گرل کریں۔

  2. چکن پک جائے تو اُتار کر اسٹرپس میں کاٹ لیں۔

  3. اب لوف فرنچ بریڈ کو چھ انچ کے ٹکڑوں میں کاٹیں اور ہر ٹکڑے کو درمیان میں سے لمبائی کے رخ پر کاٹ کر نچلے حصے پر مسٹرڈ پیسٹ لگائیں۔

  4. پھر اس پر ٹماٹر سلائس اور لیٹس لیوز رکھیں۔

  5. اب چکن کی اسٹرپس رکھ کر چیڈر چیز سلائس رکھیں۔

  6. اس کے بعد بریڈ کا دوسرا حصہ رکھ دیں اور ہاتھ سے ہلکا سا دبائیں۔

  7. آخر میں ٹومیٹو کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Grilled Steak Sandwich گرلڈ اسٹیک سینڈوچ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping