Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Aloo Kay Tikony Samosay آلو کے تکونے سموسے by Shireen Anwar

Aloo Kay Tikony Samosay آلو کے تکونے سموسے

Aloo Kay Tikony Samosay آلو کے تکونے سموسے
Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

4
Aloo Kay Tikony Samosay are named so because of its triangular in shape. This recipe is unique not only in shape but also in flavor. Believe it or not these are utterly scrumptious. To have a crispy crunchy Aftari you should undertake this.
Viewed: 13155
Source:  Shireen Anwar
10 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ دو سو پچاس گرام
  • گرم گھی ایک چوتھائی کپ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • اجوائن ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (پانی حسب ضرورت (ڈو بنانے کے لیے
  • :فلنگ کے لئے
  • (آلو دو سو پچاس گرام (اُبلے اور کچلے ہوئے
  • کھٹائی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • (ہری مرچ دو عدد (باریک کٹی ہوئی
  • تیل فرائنگ کے لئے

  1. فلنگ کے لیے: ایک پیالے میں آلو، کھٹائی پاؤڈر، نمک، کُٹی لال مرچ، کٹا ہرا دھنیا اور کٹی ہری مرچ ڈال کر مکس کر لیں۔

  2. فلنگ تیار ہے۔

  3. اب ایک پیالے میں گرم گھی ڈالیں۔

  4. اب اس میں میدے کو نمک اور اجوائن کے ساتھ شامل کرکے حسب ضرورت پانی ڈال دیں۔

  5. پھر اچھی طرح گوندھ کر سخت ڈو بنالیں۔

  6. اب اس کی چھوٹی چھوٹی بالز بنائیں اور اوول شیپ میں رول کر لیں۔

  7. پھر انھیں درمیان میں سے آدھا کاٹ کر ایک حصے پر پانی لگائیں۔

  8. اب انھیں کون کی شکل دے کر ان میں فلنگ بھریں اور ایک طرف سے دبا کر دوسری طرف سے فولڈ کریں اور سموسے بنالیں۔

  9. پھر انھیں فرائی کریں، یہاں تک کہ گولڈن ہو جائیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Aloo Kay Tikony Samosay آلو کے تکونے سموسے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping