Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Kabuli Halwa کابلی حلوہ by Chef Gulzar Hussain

Kabuli Halwa کابلی حلوہ

Kabuli Halwa کابلی حلوہ
Prep Time
30 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

3 - 4
This delicious, healthy Kabuli Halwa has a perfect taste to eat. Serve it at the end of your meal to your family for a sweet end.
Viewed: 12366
Source:  Chef Gulzar Hussain
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (کابلی چنے تین سو گرام (اُبلے ہوئے
  • دودھ ایک کلو
  • گھی ایک سے ڈیڑھ کپ
  • (چھوٹی الائچی دس سے بارہ عدد (دانے
  • کھویا ایک پاؤ
  • (کھوپرا ایک کپ (کدوکش
  • چینی ایک پاؤ
  • بادام پستے آدھا کپ

  1. کابلی چنوں کو دھوکر صاف کرکے بھگو دیں۔

  2. پھر نکال کر خشک کرکے دودھ میں ڈالیں اور پکنے کے لئے چھوڑ دیں۔

  3. جب چنے گل جائے تو دودھ خشک کریں اور اُتار کر بلینڈر میں پیس لیں۔

  4. اب ایک سے ڈیڑھ کپ گھی میں الائچی کے دانے ڈال کر کڑکڑالیں اور اس میں پسے چنے ڈال کر اتنا بھونیں کہ چنوں کا کچا پن ختم ہو جائے اور اس کا رنگ سُرخی مائل ہو جائے۔

  5. اب اس میں چینی اور کھویا شامل کرکے بھونیں۔

  6. ساتھ ہی کھوپرا کدوکش کرکے شامل کریں اور بھون لیں۔

  7. جب حلوہ گھی چھوڑ دے تو اُتار لیں۔

  8. اب اسے سرونگ ڈش میں نکالیں اور بادام پستے سے گارنش کرلیں۔

  9. مزے دار کابلی حلوہ تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kabuli Halwa کابلی حلوہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping