Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Qeema Ghotala قیمہ گھوٹالہ by Shireen Anwar

Qeema Ghotala قیمہ گھوٹالہ

Qeema Ghotala قیمہ گھوٹالہ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

4
Qeema Ghotala is a mouthwatering combination of mince and eggs. No one will resist in your family when you will serve them.
Viewed: 9559
Source:  Chef Shireen Anwar
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • قیمہ آدھا کلو
  • تیل تین چوتھائی کپ
  • (پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
  • لہسن ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر دو چائے کے چمچ
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • دہی آدھا کپ
  • (ٹماٹر تین عدد (کٹے ہوئے
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور کٹا ہوا
  • (ٹماٹر ایک عدد (چھوٹے کیوبز میں
  • (ہری مرچ تین عدد (کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • (انڈے تین عدد (پھینٹے ہوئے
  • (ادرک حسب ضرورت (کٹا ہوا

  1. ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو پانچ سے سات منٹ فرائی کرلیں یہاں تک کہ ہلکی سنہری ہو جائے۔

  2. اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، کٹے ٹماٹر، قیمہ، لال مرچ، ہلدی، دھنیا، نمک اور زیرہ ڈال کر فرائی کرلیں۔

  3. پھر اس میں دہی شامل کرکے فرائی کرلیں۔

  4. اب اس میں ایک کپ پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں یہاں تک کہ گوشت گَل جائے۔

  5. پھر اس میں انڈے ڈال کر مکس کرلیں۔

  6. آخر میں ٹماٹر کیوبز، گرم مصالحہ، ہری مرچ، ہرا دھنیا اور ادرک ڈال کر پانچ منٹ دَم پر رکھ دیں۔

  7. پراٹھوں کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Qeema Ghotala قیمہ گھوٹالہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping