Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > ربڑی Rabri by Chef Saadat

ربڑی Rabri

ربڑی Rabri
Prep Time
10 Minutes
Cook Time

1-2 Hours
Serves

4-5
is actually a very thickened mild form of cooked milk. Its a popular Punjabi dessert that can be taken alone but mostly people serve rabri with faloda. So, must try out this wonderful Rabri recipe by Chef Zakir and you can make it during all the holidays!
Viewed: 34745
Source:  Chef Zakir in Zaiqa on Masala TV Channel
44 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • دودھ تین کلو
  • الائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • کیوڑہ دو کھانے کے چمچ
  • چینی دو کپ
  • بادام، پستہ حسب ضرورت

  1. ربڑی ایک خاص کڑاہی میں بنائی جاتی ہے جس کا پیندہ سیدھا ہوتا ہے اسی قسم کی کڑاہی میں جلیبیاں بھی بناتے ہیں۔ اسے عام طور پر تئی کہا جاتا ہے۔

  2. ایک کلو دودھ کو تئی میں اس طرح پکائیں کہ دودھ کے بلبلے نہ بنے بس ہلکا ہلکا پکے، دودھ پکنے سے اوپر جو تہہ آئے اسے فلیٹ چمچ سے کڑاہی میں ایک طرف کرتے جائیں۔

  3. دودھ کے اوپر بننے والی تہہ جب کڑاہی میں ایک طرف کر دیں تو تھوڑا سا مزید دودھ کڑاہی میں ڈالیں۔

  4. جب سارا دودھ کڑاہی میں ڈال دیں اور سائڈ پرکافی گاڑھی تہہ بن جائے تو دودھ میں کیوڑہ، الائچی پاؤڈر اور چینی شامل کرکے دودھ کو پکائیں۔

  5. چینی دودھ میں حل ہو جائے تو دودھ کو جو سائڈ پر بالائی کی تہیں کی تھیں ان کے اوپر ڈالتے ہوئے مکس کریں، یہ سارا آمیزہ گاڑھا ہو کے ربڑی بن جائے گا۔

  6. اس ربڑی کو پلیٹ میں نکا لیں اور ٹھنڈا کرکے بادام، پستہ سے گارنش کرکے سرو کریں۔

  7. یہ ربڑی نرم ہو گی۔ اگر خشک ربڑی بنانا چاہتے ہیں تو ربڑی کو مزید پکا کے دودھ اور چینی کو خشک کریں۔ اس ربڑی کے اوپر تھوڑی سی چینی ڈال کے اس کو پلیٹ میں نکا ل لیں۔

  8. چمچ کو ہلکے ہاتھوں سے مسلسل ہلانا ہے لیکن پیندے کے ساتھ رگڑنا نہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for ربڑی Rabri recipe:

  1. v nice..m making it today for my fiancee :)

    on Apr 27 2012 4:58AM Report Abuse MARIUM
  2. vryy nice

    on Nov 18 2011 10:00AM Report Abuse NIMRA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping