Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Veggie and Vegetable Urdu Recipes > Potato Chickpea Curry آلو چنے کا سالن by Samina Jaleel

Potato Chickpea Curry آلو چنے کا سالن

Potato Chickpea Curry آلو چنے کا سالن
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4 - 6
Its a very famous Pakistani/Indian dish, traditionally eaten with paratha or chappati bread or serve with rice. You can make it as spicy or as mild, its up to you!
Viewed: 6076
Source:  Chef Samina Jaleel
2 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • :آلو کا سالن بنانے کےلئے
  • (آلو آدھا کلو (اُبلے ہوئے
  • کالی مرچ آٹھ عدد
  • لونگ چار تا پانچ عدد
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • سفید زیرہ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • ہینگ تھوڑی سی
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • پانی چار کپ
  • ہرادھنیا گارنشنگ کےلئے
  • ہری مرچ گارنشنگ کےلئے
  • :چنے کا سالن بنانے کےلئے
  • (سفید چنے اڑھائی کپ (اُبلے ہوئے
  • نمک حسبِ ضرورت
  • (لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • زیرہ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • پانی تین کپ
  • کھانے کا سوڈا دو چٹکی
  • املی کا گودا ایک کھانے کا چمچ

  1. آلو کا سالن بنانے کےلئے:اُبلے آلو کاٹ کر ایک برتن میں ڈالیں۔

  2. اب اس کے ساتھ کالی مرچ، لونگ، ہلدی، پسی لال مرچ، کُٹی لال مرچ، سفید زیرہ، ہینگ، تیل، نمک اور پانی ڈال کر پکنے رکھ دیں۔

  3. جب تمام چیزیں اچھی طرح مکس ہوجائیں تو انہیں ڈش میں نکالیں۔

  4. آخر میں ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر سرو کریں۔

  5. چنے کا سالن بنانے کےلئے:ایک دیگچی میں اُبلے سفید چنے، نمک، کُٹی لال مرچ، ہلدی، زیرہ، تیل اور پانی ڈال کر پکنے رکھ دیں۔

  6. اُبال آجائے تو کھانے کا سوڈا شامل کرکے مزید پکائیں۔

  7. سب چیزیں اچھی طرح مِکس ہوجائیں تو اس میں املی کا گودا ڈالیں اور ڈش میں نکال کر سَرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Potato Chickpea Curry آلو چنے کا سالن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping