Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Afzal Nizami Urdu Recipes > Walnut Halwa اخروٹ کا حلوہ by Chef Saadat Siddiqi

Walnut Halwa اخروٹ کا حلوہ

Walnut Halwa اخروٹ کا حلوہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

6 - 8
Luscious walnut halwa makes truly Pakistani winter dessert. Give your family a new taste with this nutty halwa.
Viewed: 16771
Source:  Chef Saadat Siddiqi & Afzal Nizami
51 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • دُودھ اڑھائی لیٹر
  • ٹاٹری ایک چٹکی
  • گھی پچاس گرام
  • چینی چار سو گرام
  • انگوری پچاس گرام
  • میدہ سو گرام
  • گلوکوز سو گرام
  • زردے کا رنگ ایک چائے کا چمچ
  • الائچی آدھا چائے کا چمچ
  • جائفل اور جاوتری ایک چائے کا چمچ
  • اخروٹ سو گرام
  • بادام پچاس گرام
  • پستے پچاس گرام

  1. دُودھ کو اُبال کر ٹاٹری شامل کرلیں یہاں تک کے دودھ پھٹ جائے۔

  2. اب اسے ململ کے کپڑے میں چھان کر چیز بنائیں۔

  3. ایک پین میں گھی ڈال کر اس میں دُودھ کی چیز ڈالیں اور پکائیں۔

  4. اس کے ساتھ چینی، انگوری، میدہ، گلوکوز، زردے کا رنگ، الائچی، جائفل اور جاوتری شامل کرکے خوب بھونیں۔

  5. آخر میں اخروٹ، بادام اور پستے ڈال کر پکائیں۔

  6. اب اسے ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Walnut Halwa اخروٹ کا حلوہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping