Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pudding, Kheer, Jelly, Custard Urdu Recipes > Custard Multi Treasure کسٹرڈ ملٹی ٹریژر

Custard Multi Treasure کسٹرڈ ملٹی ٹریژر

Custard Multi Treasure کسٹرڈ ملٹی ٹریژر
Prep Time
40 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

3 - 4
- Here is a wonderful, fabulous dessert recipe that is prepared with three different flavored custards banana, vanilla and strawberry. Nest time when you want to try something elegant or unique kind of dessert so, must try out this awesome three in one dessert recipe.
Viewed: 17412
Source:  KhanaPakana.com
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ (Vanilla custard powder 2 tbsp)
  • اسٹرابیری کسٹرڈ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ (Strawberry custard powder 2 tbsp)
  • بنانا کسٹرڈ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ (Banana custard powder 2 tbsp)
  • دُودھ چھ کپ (Milk 6 cup)
  • پائن ایپل جیلی ایک کپ (تیار شدہ) (Pineapple jelly 1 cup)
  • اسٹربیری جیلی ایک کپ (تیار شدہ) (Strawberry jelly 1 cup)
  • بنانا جیلی ایک کپ (تیار شدہ) (Banana jelly 1 cup)
  • انگور ایک کپ (دانے الگ کرلیں) (Grapes 1 cup)
  • بادام گارنشنگ کے لیے (Almond for garnishing)
  • کیلا گارنشنگ کے لیے (Banana for garnishing)
  • چینی حسبِ پسند (Sugar to taste)

  1. ونیلا کسٹرڈ  کے لئے: ایک سوس پین (sauce pan) میں ڈیڑہ کپ دودھ (milk 1 ½ cup) گرم کرکے اس میں چینی ڈال کر مکس (mix) کریں۔

  2. آدھا کپ دُودھ  (milk ½ cup) میں ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر (vanilla custard powder) گھول کر اسے پکتے ہوئے دُودھ میں ڈال کر مکس  (mix)کریں اور چمچ چلاتے ہوئے گاڑھا ہونے تک پکائیں (cook

  3. ونیلا کسٹرڈ (vanilla custard) تیار ہے۔

  4. اسے ایک سرونگ (serving) گلاس میں نکال کر اس پر پائن ایپل جیلی (pineapple jelly) کا قتلہ رکھیں۔

  5. انگور، کیلے اور بادام سے گارنش (garnish) کرکے فریج (fridge) میں رکھ دیں۔

  6. اسٹرابیری کسٹرڈ  کے لئے: سوس پین (sauce pan) کو صاف کرکے اس میں ڈیڑہ کپ دُودھ (milk 1 ½ cup) گرم کرکے اس میں چینی ڈال کر مکس (mix) کریں۔

  7. آدھا کپ دُودھ  (milk ½ cup) میں اسٹرابیری کسٹرڈ پاؤڈر (strawberry custard powder) ڈال کر مکس (mix) کریں اور چمچ چلاتے ہوئے گاڑھا ہونے تک پکائیں (cook

  8. اسٹربیری کسٹرڈ (strawberry custard) تیار ہے، اسے ایک سرونگ (serving) گلاس میں نکالیں۔

  9. اسٹرابیری جیلی کا قتلہ رکھیں، انگور، کیلے اور بادام سے گارنش (garnish) کرکے فریج (fridge) میں رکھ دیں۔

  10. بنانا کسٹرڈ  کے لئے: اس کے بعد سوس پین (sauce pan) کو دوبارہ صاف کرکے اس میں ڈیڑھ کپ دُودھ (milk ½ cup) گرم کرکے اس میں چینی ڈال کر مکس (mix) کریں۔

  11. آدھا کپ دودھ (milk ½ cup) میں بنانا کسٹرڈ پاؤڈر (banana custard powder) گھول کر اسے پکتے ہوئے دُودھ میں ڈال کر مکس (mix) کریں۔

  12. چمچ چلاتے ہوئے گاڑھا ہونے تک پکائیں (cook)، بنانا کسٹرڈ (banana custard) تیار ہے، اسے ایک سرونگ گلاس میں نکال کر اس پر بنانا جیلی (banana jelly) کا قتلہ رکھیں۔

  13. انگور، کیلے اور بادام سے گارنش (garnish) کرکے فریج (fridge) میں رکھ دیں۔

  14. تینوں کسٹرڈ (custard) جب خوب ٹھنڈے (cold) ہو جائیں تو انہیں فریج (fridge) سے نکال لیں۔ مزیدار کسٹرڈ ملٹی ٹریژر (custard multi treasure) سرو (serve) کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Custard Multi Treasure کسٹرڈ ملٹی ٹریژر recipe:

  1. ThISss IXx jUXx fAntAstIc DeSerT...........yyuuMm yUumm yuUm...........awESme swtdixh.>.........I lve iTt.....................!!!!

    on Nov 5 2011 10:18AM Report Abuse AYAT KHAN"

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping