Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Bohri Akni بوہری اَکنی by Shireen Anwar

Bohri Akni بوہری اَکنی

Bohri Akni بوہری اَکنی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

4
Bohri Akni ia a kind of delicious rice dish that is made with meat and stock. It gets a wonderful taste when cooked in meat and stock. Serve Bohri Akni with raita.
Viewed: 3528
Source:  Chef Shireen Anwar
4 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت آدھا کلو
  • (چاول آدھا کلو ﴿بھیگے ہوئے
  • لہسن کے جوئے بارہ عدد
  • سونف دو کھانے کے چمچ
  • سونٹھ ایک انچ کا ٹکڑا
  • پیاز ایک عدد
  • تیز پتے دو عدد
  • دار چینی دو ٹکڑے
  • کالی الائچی دو عدد
  • لونگ بارہ عدد
  • (لال مرچ بیس عدد ﴿ثابت
  • نمک تین چائے کے چمچ
  • تیل آدھا کپ
  • (کالی مرچ دس عدد ﴿ثابت

  1. پہلے لہسن کے جوئے، سونف، سونٹھ، پیاز، تیز پتے، دار چینی، کالی الائچی، لونگ اور لال مرچ ملا کر اسپائس بیگ بنالیں۔

  2. ایک پین میں بکرے کا گوشت، تیار کیا ہوا اسپائس بیگ، ایک چائے کا چمچ نمک اور چار کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر گوشت گلنے اور گریوی باقی رہنے تک پکائیں۔

  3. اب اسپائس بیگ کو اچھی طرح نچوڑ کر نکال لیں۔

  4. پھر بھیگے ہوئے چاولوں کو دو چائے کے چمچ نمک کے ساتھ اُبال لیں اور پانی نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  5. دوسرے پین میں تیل گرم کرکے اس میں ثابت کالی مرچ اور تیار گوشت شامل کریں اور باقی بچی یخنی ڈال کر پانچ منٹ اُبالیں اور اُبلے چاول شامل کرکے دَم پر رکھ دیں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bohri Akni بوہری اَکنی recipe: