Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kokab Khawaja Urdu Recipes > Jamoo Ka Paratha جموں کا پراٹھا (Potato Filled Paratha) by Kokab Khawaja

Jamoo Ka Paratha جموں کا پراٹھا (Potato Filled Paratha)

Jamoo Ka Paratha جموں کا پراٹھا (Potato Filled Paratha)
Prep Time
30 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

As Desired
Here is a very tasty jammu ka paratha recipe by Kokab Khawja. Paratha stuffed with spicy and bit tangy mixture of potatoes. Mixture is prepared with anar dana, chat masala, salt,red & green chillies. Enjoy!
Viewed: 4856
Source:  Kokab Khawaja Kokab'S Cuisine Masala Cooking TV
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • (آلو دو عدد (اُبلے اور میش کئے ہوئے
  • (ہری مرچ دو عدد (کَٹی ہوئی
  • پیاز ایک عدد (کٹا ہوا
  • آٹا دو کپ
  • سرخ مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • انار دانہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • دودھ دو کھانے کے چمچ
  • دہی دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • گھی حسبِ ضرورت

  1. آٹے میں نمک، دودھ، دہی اور تھوڑا سا پانی ڈال کر گوندھیں اور گیلے کپڑے سے ڈھانپ کر رکھ دیں۔

  2. پندرہ منٹ کے بعد آٹے کے آٹھ حصے کرلیں۔

  3. آلو میں سرخ مرچ، ہری مرچ، انار دانہ، پیاز٬ ہرا دھنیا، چاٹ مصالحہ اور نمک اچھی طرح مِکس کرکے آمیزے کے آٹھ حصے کرلیں۔

  4. آٹے کا ایک حصہ لے کر چھوٹی روٹی بیلیں۔

  5. پھر آلو کے آمیزے کا ایک حصہ اس کے درمیان رکھیں اور کنارے جوڑ کر بال بنالیں۔

  6. پھر اس کا پراٹھا بَیل لیں۔

  7. توا گرم کرکے پراٹھا ڈالیں اور تھوڑا سا گھی لگا کر دونوں اطراف سے پکالیں۔

  8. تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Jamoo Ka Paratha جموں کا پراٹھا (Potato Filled Paratha) recipe: