Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Lamb Urdu Recipes > روغن جوش (Mutton Dish) Roghan Josh by Chef Saadat

روغن جوش (Mutton Dish) Roghan Josh

روغن جوش (Mutton Dish) Roghan Josh
Prep Time
20 Minutes
Cook Time

3-4 Hours
Serves

5-6
is an aromatic lamb dish hailing from Kashmir and is quite popular in India, Pakistan, Singapore and the UK. Roghan means oil in Persian, while josh means heat, hot, boiling. There are versions and versions of Rogan Josh and this one is Chef Saadat's version that is very tasty yet authentic.
Viewed: 14960
Source:  Chef Saadat in Riwayaton ki Lazzat on ARY Zauq TV Channel
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مٹن 1 کلو
  • پیاز (باریک کٹا) دو عدد
  • ہینگ 1 چٹکی
  • لونگ 3 عدد
  • دار چینی 3 عدد
  • بڑی الائچی 2 عدد
  • سونف 3 چائے کے چمچ
  • زیرہ 1چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
  • پپریکا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  • سونٹھ 1/2چائے کا چمچ
  • ہلدی 1 چائے کا چمچ
  • بادیان کا پھول 1عدد
  • پسا گرم مصالہ 1چائے کا چمچ
  • دہی 1/2 کلو
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل 1 کپ
  • لال آٹا 2 کھانے کے چمچ

  1. کھلے منہ کی دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز ہلکا براؤن کرکے ادرک لہسن پیسٹ بھون لیں۔

  2. گوشت ڈال کے تیز آنچ پر فرائی کریں جب گوشت کی رنگت بدل جائے تو لال مرچ پاؤڈر، ہینگ ، ہلدی، سونٹھ، پپریکا پاؤڈر اور نمک ڈال کے پکائیں۔ کچھ دیر بعد دہی شامل کر دیں۔

  3. ایک ململ کے کپڑے کی پوٹلی میں سونف، لونگ، دار چینی،زیرہ،بڑی الائچی اور بادیان کا پھول ڈالیں اور پوٹلی رکھ دیں۔ ڈھک کے ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

  4. گوشت گل جائے تو پوٹلی نکال دیں اور لال آٹا تھوڑے سے پانی میں مکس کریں اور اسے گریوی میں شامل کر کے مزید پانچ منٹ پکائیں ۔

  5. آٹا ڈالنے سے پہلے گریوی کے اوپر سے روغن پیالے میں نکال لیں۔

  6. سرونگ باؤل میں نکالیں، اوپرروغن ڈال دیں، پسا گرم مصالہ چھڑک کے سرو کریں۔

  7. اگر گوشت گلانے کیلئے پانی کی ضرورت ہو تو دہی ڈال کے بھوننے کے بعد پانی شامل کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for روغن جوش (Mutton Dish) Roghan Josh recipe:

  1. mujhe til ki chatni pasand hain us ko banane ka tareqa batain

    on Apr 19 2011 10:30AM Report Abuse RASHID ALI SAND

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping