Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rida Aftab Urdu Recipes > BBQ Spring Roll باربی کیو اسپرنگ رول by Rida Aftab

BBQ Spring Roll باربی کیو اسپرنگ رول

BBQ Spring Roll باربی کیو اسپرنگ رول
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Khana pakana always confer it’s users with excellent recipes so you can enjoy tasty and healthy dishes. This recipe fulfills KP requirements as it is tasty as well as hale and hearty. Do undertake these special rolls as they are superb.
Viewed: 12517
Source:  Rida Aftab
3 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • چپاتی چار عدد
  • (لہسن ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • اوریگانو ایک چائے کا چمچ
  • مکھن پچاس گرام
  • :فلنگ کے لئے
  • چکن کا قیمہ ایک پاؤ
  • ٹومیٹو کیچپ دو کھانے کے چمچ
  • باربی کیو سوس دو کھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • (گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کوئلہ ایک ٹکڑا
  • (شملہ مرچ ایک کپ (باریک کٹی ہوئی
  • چیز حسب ضرورت

  1. چکن کے قیمے میں ٹومیٹو کیچپ، باربی کیو سوس، لیموں کا رس، پسا گرم مصالحہ، پسی لال مرچ، کالی مرچ اور نمک ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔

  2. جب وہ گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو کوئلے کا دھواں دیں۔

  3. پھر روٹی کو چوکور شکل میں کاٹ کر اس پر چیز چھڑکیں۔

  4. اب اس پر چکن کی فلنگ ڈال کر شملہ مرچ شامل کرکے رول بنائیں اور اوپر برش سے مکھن لگا دیں۔

  5. پھر اوریگانو اور لہسن ڈال کر گرل آن کریں اور دس منٹ بیک کر لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for BBQ Spring Roll باربی کیو اسپرنگ رول recipe:

  1. nice @ fantastic

    on Jul 25 2015 11:08AM Report Abuse FARAH KALAM

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping