Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Mutton Vegetable Curry مٹن سبزی

Mutton Vegetable Curry مٹن سبزی

Mutton Vegetable Curry مٹن سبزی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

45 - 50 Mins
Serves

6
Cooking mutton meat with vegetables like capsicums, potatoes and tomatoes are great and healthy way.
Viewed: 4209
Source:  Chef Shazia
2 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • مٹن آدھا کلو
  • (پیاز تین عدد (باریک کٹا ہوا
  • لہسن ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (شملہ مرچ دو عدد (گول کٹی ہوئی
  • (آلو تین عدد (گول کٹے ہوئے
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ہری مرچ چار عدد
  • ہرا دھنیا حسبِ ضرورت
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • تیل ایک پیالی
  • (ٹماٹر دو عدد (باریک کٹے ہوئے
  • دہی آدھا کلو
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • پودینہ حسب ضرورت
  • پانی حسبِ ضرورت

  1. ایک پیاز فرائی کرلیں اور اس میں مٹن، لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔

  2. تھوڑا سا پانی ڈال کر دَم پر رکھیں گوشت گَل جائے تو اس میں ٹماٹر ڈال دیں۔

  3. دہی، نمک، کالی مرچ اور ہلدی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔

  4. ایک الگ فرائنگ پین میں باقی تیل ڈال کر بقیہ پیاز، آلو اور شملہ مرچ باری باری ہلکا فرائی کرلیں۔

  5. فرائی کی ہوئی سبزیاں گوشت میں ڈال دیں، ساتھ ہی ہری مرچیں، ہرا دھنیا، پودینہ اور گرم مصالحہ ڈال کر پانچ منٹ کےلئے دَم دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mutton Vegetable Curry مٹن سبزی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping