Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Nargisi Purian نرگسی پوریاں

Nargisi Purian نرگسی پوریاں

Nargisi Purian نرگسی پوریاں
Prep Time
25 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

2 - 3
Puri- is an unleavened Indian bread, commonly consumed in Bangladesh, Pakistan, India, and other countries of South Asia. It is eaten for breakfast or as a snack or light meal. Nargisi Purian are awesome and easy to make. People loves to prepare these stuffed crispy puris in rainy seasons. Must try out and be the first to comment!
Viewed: 20928
Source:  Beenish Zaidi
14 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • آٹا دو پیالی
  • کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • انڈے دو عدد (اُبال کر کچل لیں)
  • آلو دو عدد (اُبال کر بھرتہ کرلیں)
  • ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ ( کٹا ہوا)
  • پودینہ ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا)
  • ہری مرچ ایک عدد (کٹی ہوئی)
  • گرم پانی آٹا گوندھنے کیلئے
  • کوکنگ آئل یا گھی پوریاں تلنے کیلئے

  1. کچلے ہوئے انڈوں، آلوؤں کے بھرتے، ہرا دھنیا، ہری مرچ اور نمک کو آپس میں ملاکر گوندھ لیں اور اسے آٹھ (8) برابر حصوں میں تقسیم کرلیں۔

  2. آٹے کو چھان لیں اور اس میں نمک یا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس (mix) کرلیں۔

  3. پھر آہستہ آہستہ گرم پانی ڈالتے ہوئے اسے گوندھیں۔

  4. اب گوندھے ہوئے آٹے کے آٹھ (8) برابر پیڑے بنا لیں۔

  5. ہر پیڑے کو معمولی سا بیلیں تاکہ گول ہو جائے۔

  6. درمیان میں انڈے اور آلو کا بھرتہ رکھ کر پیڑے کو تہہ کریں اور کناروں کو آپس میں جوڑ دیں۔

  7. اب ہر پیڑے کو دو انچ (2 inch) قطر کی گول پوری کی شکل میں بیل لیں۔

  8. اب کسی کڑھائی میں آئل گرم کریں اور باری باری ہر پوری گولڈن ہونے تک ڈیپ فرائی (deep fry) کریں۔ گرم گرم پوریوں کو دہی کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Nargisi Purian نرگسی پوریاں recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping