Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Piazi Chops پیازی چوپس by Shireen Anwar

Piazi Chops پیازی چوپس

Piazi Chops پیازی چوپس
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3
Want some different taste and method to make chops? Here is a perfectly tasty recipe of Piazi Chops to explore a divine taste. Piazi Chops can be served with roti or paratha.
Viewed: 9399
Source:  Shireen Anwar
5 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کی چانپیں آدھا کلو
  • تیل آدھا کپ
  • (گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ (ثابت
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • (سفید زیرہ ڈیڑھ چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
  • پیاز آدھا کلو
  • آلو دو سو پچاس گرام
  • ٹماٹر دو سو پچاس گرام
  • ہری مرچ چار عدد
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ

  1. تیل گرم کرکے اس میں ثابت گرم مصالحہ کو بکرے کی چانپوں کے ساتھ ڈال کر پانچ منٹ کے لیے فرائی کر لیں۔

  2. اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ، نمک، سفید زیرہ اور ایک چوتھائی کپ پانی شامل کرکے اچھی طرح فرائی کر لیں۔

  3. پھر اس میں ایک کپ پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں، یہاں تک کہ چانپیں تقریباً گل جائیں۔

  4. اب اس میں پیاز، آلو اور ٹماٹر شامل کرکے ہلکی آنچ پر رکھیں، یہاں تک کہ سیزیاں گل جائیں۔

  5. آخر میں ہرا دھنیا اور ہری مرچ چھڑک کر روٹی کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Piazi Chops پیازی چوپس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping