Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Mughlai Mutton Malai مغلئی مٹن ملائی by Shireen Anwar

Mughlai Mutton Malai مغلئی مٹن ملائی

Mughlai Mutton Malai مغلئی مٹن ملائی
Prep Time
1 Hour + 10 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

4
Mughlai dishes originate from the imperial kitchens of Mughal Empire, this dish Mughlai Mutton Malai is one of them. Serve this to your guests to make them feel special, as it’s a royal dish.
Viewed: 4676
Source:  Chef Shireen Anwar
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت آدھا کلو
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • دہی ایک کپ
  • (دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿بھنا اور پسا ہوا
  • (لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (پیاز تین کھانے کے چمچ ﴿تلی اور کُٹی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (ہری الائچی ایک چوتھائی چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • تیل حسب ضرورت
  • (کاجو ایک کھانے کا چمچ ﴿پسے ہوئے
  • ملائی دو کھانے کے چمچ
  • کیوڑا ایک کھانے کا چمچ
  • زعفران ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • پودینے کے پتے دس عدد

  1. پہلے گوشت کو نمک، دہی، دھنیا، گرم مصالحہ، لیموں کا رس، زیرہ، لال مرچ، پیاز، ادرک لہسن کا پیسٹ اور پسی ہری الائچی سے میری نیٹ کرکے ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

  2. ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں میری نیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر ڈھکیں اور ہلکی آنچ پر تیس منٹ کے لیے پکنے دیں۔

  3. اب اس میں کاجو، ملائی، کیوڑا، زعفران اور پودینے کے پتے ڈال کر دم پر رکھیں، یہاں تک کہ تیل اوپر آجائے۔

  4. پھر اسے نان کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mughlai Mutton Malai مغلئی مٹن ملائی recipe:

  1. It's realy Owesome This Recipe

    on Oct 21 2013 2:20AM Report Abuse WASI BHATTI
  2. nice recipes

    on Oct 13 2012 2:37AM Report Abuse ZENU

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping