Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Lachaydar Kabab لچھے دار کباب

Lachaydar Kabab لچھے دار کباب

Lachaydar Kabab لچھے دار کباب
Prep Time
Cook Time

Serves

Lachaydar Kabab made by Zubaida Tariq in Handi.
Viewed: 783
Source:  Zubaida Tariq
Not yet rated!
 Rate It

  • گائے کی بوٹی آدھا کلو
  • چنے کی دال ایک پیالی
  • ثابت لال مرچ آٹھ عدد
  • ثابت کالی مرچ چھ عدد
  • بڑی الائچی دو عدد
  • دار چینی ایک ٹکڑا
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ
  • ادرک ایک ٹکڑا
  • لہسن کے جوے چھ عدد
  • دہی ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • انڈے کی سفیدی دو عدد
  • چاول کا آٹا دو کھانے کے چمچ
  • گول لچھوں میں کٹی پیاز تین عدد
  • باریک کٹا پودینہ ایک گٹھی
  • باریک کٹا ہرا دھنیا ایک گٹھی
  • باریک کٹی ہری مرچ چار عدد
  • باریک کٹی ادرک ایک کھانے کا چمچ

  1. گوشت کو دھو کر ایک دیگچی میں پانی اور چنے کی دال کے ساتھ ڈالیں۔

  2. ساتھ ہی ثابت لال مرچ، ادرک، لہسن کے جوے، سفید زیرہ، ثابت دھنیا، ثابت کالی مرچ، بڑی الائچی، دارچینی اور نمک شامل کرکے پکنے دیں۔

  3. جب بوٹی اور دال گل جائے تو اس میں دہی ڈال کر پانچ منٹ کے لیے دم پر رکھیں۔ پھر ٹھنڈا کرکے چوپر میں پیس لیں۔

  4. اب اسے ایک بڑے پیالے میں ڈال کر چاول کا آٹا، انڈے کی سفیدی، باریک کٹی ادرک، باریک کٹا پودینہ، باریک کٹا ہرا دھنیا اور باریک کٹی ہری مرچ ملالیں۔

  5. اس کے بعد ہاتھ پر چکنائی لگا کر تھوڑا تھوڑا تیار مصالحہ لیں اور درمیان میں لچھے والی پیاز رکھ کر کباب بنالیں۔

  6. سارے کباب اسی طرح تیار کریں اور فرائنگ پین میں شیلو فرائی کرلیں۔

  7. جب وہ گولڈن براؤن ہو جائیں تو مزے دار لچھے دار کباب تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lachaydar Kabab لچھے دار کباب recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping