Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rida Aftab Urdu Recipes > Kashmiri Bakarkhani کشمیری باقر خانی by Rida Aftab

Kashmiri Bakarkhani کشمیری باقر خانی

Kashmiri Bakarkhani کشمیری باقر خانی
Prep Time
20 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

As Desired
Have you ever made Kashmiri Bakarkhani at home? If not, no problem this is very easy recipe that will give you a crispy Bakarkhani. Eat it in your breakfast with tea.
Viewed: 11199
Source:  Chef Rida Aftab
17 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ آدھا کلو
  • مکھن دو سو پچاس گرام
  • انڈے دو عدد
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • پانی حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ
  • تل چار کھانے کے چمچ

  1. ایک پیالے میں میدہ، ایک انڈا، نمک، چینی، دو کھانے کے چمچ مکھن اور پانی ڈال کر ڈو گوندھ لیں۔

  2. اب ڈو کو روٹی کی طرح رول کرلیں۔

  3. پھر درمیان میں مکھن شامل کریں اور چار سائیڈز میں فولڈ کرلیں

  4. دوبارہ سے رول کریں اور اس طریقہ کار کو پانچ سے چھ دفعہ دوہرائیں۔

  5. اب ڈو کو آٹھ برابر کے حصوں میں تقسیم کرلیں اور پھر رسی کی طرح رول کریں اور پھر چکروں میں رول کریں۔

  6. پھر انڈے کے ساتھ برش کریں اور اوپر تل چھڑک دیں۔

  7. اوون میں دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بارہ سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کریں۔

  8. مزیدار کشمیری باقر خانی تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kashmiri Bakarkhani کشمیری باقر خانی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping