Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Seafood Fish Urdu Recipes > Fish Curry تیل میں پکا مچھلی کا سالن

Fish Curry تیل میں پکا مچھلی کا سالن

Fish Curry تیل میں پکا مچھلی کا سالن
Prep Time
25 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

6
This tasty fish curry is best relished with boiled rice.
Viewed: 28858
Source:  Mrs. Shakila Arif
17 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • مچھلی رہو یا سری ایک کلو (درمیان سے کانٹا نکلوا کر کھال صاف کروالیں اور سالن کے ٹکڑے بنوالیں)
  • دہی آدھا پیالی
  • ٹماٹر تین عدد
  • کڑی پتہ چند پتے
  • میتھی دانہ چھ عدد
  • لونگ چار عدد
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • ادرک و لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
  • لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
  • دھنیا پسا ہوا دو کھانے کے چمچ
  • گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
  • ہری مرچ ثابت چار سے چھ عدد
  • لیموں دو سے تین عدد
  • ہرا دھنیا ایک گٹھی باریک کٹا ہوا
  • کوکنگ آئل ایک پیالی

  1. سب سے پہلے مچھلی کے ٹکڑوں میں بغیر دھوئے ایک کھانے کا چمچ سفید سرکہ لگا کر پندرہ منٹ (15 mins) کے لئے رکھ دیں پھر چھلنی میں رکھ کر ٹھنڈے پانی سے اچھی طرح دھولیں۔

  2. اس طریقے سے مچھلی کی بساند ختم ہو جاتی ہے۔

  3. ایک دیگچی لیں اور اس میں آئل گرم کرلیں۔

  4. پھر اس میں میتھی دانہ اور لونگیں ڈال دیں جب خوشبو آنے لگے تو ادرک و لہسن، لال مرچ، دھنیا، گرم مصالحہ ٹماٹر اور دہی ڈال کر بھون (Roast) لیں اور ساتھ ہی ثابت ہری مرچ بھی ڈال دیں۔

  5. اب مچھلی کے ٹکڑوں کو الگ فرائنگ پین (frying pan) میں Shallow Fry کرکے سالن میں ڈالتے جائیں اور پھر یہ پھیلا کر ڈالیں۔

  6. ایک پیالی گرم پانی ڈال دیں۔

  7. کپڑے سے پکڑ کر دیگچی کو ہلاتے رہیں۔ جب آئل اوپر آ جائے تو مچھلی تیار ہے۔

  8. اس پر لیموں کا رس اور ہرا دھنیا ڈال کر دَم پر رکھ دیں اور گرم گرم سادے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fish Curry تیل میں پکا مچھلی کا سالن recipe:

  1. this is very bad fish curry i dont like this curry i hate fish curry badddddddddddddddddddddddddddddddddddddddddddddddddddddddddfd

    on Dec 5 2015 9:27AM Report Abuse VIVEK KUMAR
  2. thanks this is my favrat

    on Sep 8 2014 7:22AM Report Abuse MALIK TAYYAB
  3. Plz you send me fish curry recipe on my email thank you

    on Jul 27 2014 10:40PM Report Abuse AZAM TANOLI
  4. Thanks for sharing this. I will try this.

    on Mar 26 2014 10:24AM Report Abuse SUBHO BANERJEE
  5. I like this recipe

    on Mar 29 2013 9:31AM Report Abuse SARA
  6. i am going to try it.

    on Dec 11 2012 1:39AM Report Abuse AYESHA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping