Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Raan Dum Pukht ران دَم پُخت by Chef Zakir Qureshi

Raan Dum Pukht ران دَم پُخت

Raan Dum Pukht ران دَم پُخت
Prep Time
30 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

4 - 6
Dum Pukht is a Persian meat dish in which meat is cooked on slow heat so it could be equally or wholly cooked. Cooking meat in this manner make it scrumptious. Try to undergo it as soon as possible because it not good to stay away from such a tasty dish.
Viewed: 18545
Source:  Chef Zakir Qureshi
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کی ران ایک عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • لیموں کا رس دو عدد
  • پپیتے کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • مکھن پانچ کھانے کا چمچ
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • پیاز دو سے تین عدد
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • سرکہ پانچ کھانے کے چمچ
  • (زیرہ ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • ہرا دھنیا آدھی گٹھی
  • ہری مرچ دو سے تین عدد
  • پودینہ ایک چوتھائی گٹھی
  • (ادرک ایک چھوٹا ٹکڑا (کٹا ہوا
  • چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

  1. پہلے بکرے کی ران کو کٹ لگاکر اسے نمک، تھوڑا سا لیموں کا رس اور پپیتے کے پیسٹ سے میری نیٹ کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب الگ پتیلی میں مکھن اور تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر تھوڑا سا فرائی کریں۔

  3. جب پیاز نرم ہونے لگے تو اس میں بکرے کی ران شامل کرکے تھوڑا سا بھون لیں۔

  4. جب ران کا رنگ تبدیل ہو جائے تو اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، سرکہ، پسا زیرہ، ہلدی، پسی لال مرچ، پسا دھنیا اور پسا گرم مصالحہ شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک بھونیں اور اس میں ایک گلاس پانی شامل کرکے ڈھک کر دم پر پکنے دیں۔

  5. پچیس سے تیس منٹ بعد جب ران گل جائے تو اس میں دھنیا، پودینہ، ہری مرچ اور ادرک شامل کرکے مکس کریں۔

  6. آخر میں پلیٹر پر نکالیں اوپر سے تھوڑا سا چاٹ مصالحہ چھڑک کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Raan Dum Pukht ران دَم پُخت recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping