Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Lahori Fish لاہوری فش by Zubaida Tariq

Lahori Fish لاہوری فش

Lahori Fish لاہوری فش
Prep Time
45 - 50 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

4
Fish has different recipes to fry it each one is unique in its own taste. In this recipe Zubaida Tariq is giving a Lahori touch to fried fish. Enjoy spicy fish with a crispy outer layer. Serve Lahori Fish with imili sauce.
Viewed: 21702
Source:  Zubaida Tariq
14 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • سرمئی یا رہو مچھلی ایک کلو
  • بیسن ایک پیالی
  • پانی چار پیالی
  • لیموں چار سے چھ عدد
  • (سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿بھنا اور پسا ہوا
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • چاول ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • اجوائن آدھا چائے کا چمچ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • چاول کا آٹا دو کھانے کے چمچ
  • تیل حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ

  1. مچھلی پر سرکہ لگا کر دس منٹ کے لیے رکھ دیں اور پھر اچھی طرح دھولیں۔

  2. اب چار پیالی پانی میں چاول ڈال کر اُبالیں۔

  3. جب چاول اچھی طرح اُبل جائیں تو پانی چھان کر رکھ لیں۔

  4. پھر چاول کے پانی میں ہلدی اور لیموؤں کا رس ملا کر رکھ لیں۔

  5. اب بیسن میں اجوائن، کُٹی لال مرچ، پسا گرم مصالحہ، نمک، چاول کا آٹا اور بھنا اور پسا سفید زیرہ اچھی طرح ملا دیں۔

  6. اس کے بعد مچھلی کے ایک ٹکڑے کو پہلے چاول کے پانی میں ڈبوئیں اور نکال کر باقی لیموؤں کی مدد سے بیسن لگائیں۔

  7. اس طرح بیسن اور لیموں کا رس مچھلی کے اندر چلاجائے گا۔

  8. پھر اسے آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

  9. اب مچھلی کو ہلکی آنچ پر گرم تیل میں ڈیپ فرائی کریں اور گولڈن براؤن ہونے کے بعد نکال کر اخبار پر پھیلائیں اور فوراً ایک چٹکی بیسن چھڑک دیں۔

  10. مزیدار لاہوری فش تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lahori Fish لاہوری فش recipe:

  1. vary delicious

    on Jan 4 2014 1:03PM Report Abuse RIMSHA
  2. very very nice recipe. a rich taste

    on Dec 24 2013 7:51AM Report Abuse AKRAM SINDHU
  3. Nice recepies

    on Sep 12 2013 8:26AM Report Abuse YASIR M
  4. very nice taste

    on Dec 7 2012 12:36AM Report Abuse IJAZ AHMAD
  5. mashallah great taste..........

    on Oct 21 2012 4:29AM Report Abuse RABIYA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping