ایک بڑے پین میں پانی، بکرے کا گوشت، الائچی، دار چینی، لونگ، ثابت لال مرچ اور تیل ڈال کر گوشت گلنے تک پکائیں۔
جب گوشت گل جائے تو اس میں کالی مرچ، پسا گرم مصالحہ، نمک اور پسی لال مرچ ڈال کر ایک سے دو منٹ کے لیے بھون لیں۔
پھر اس میں تلی پیاز، ٹماٹر، آلو، گاجر، لال لوبیا اور پانی ڈال کر پکائیں۔
جب گریوی گاڑھی ہو جائے تو ڈش میں نکال کر سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.