Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pasta and Noodles Urdu Recipes > Fish with Penne Pasta فش ود پینی پاستا by Chef Zakir Qureshi

Fish with Penne Pasta فش ود پینی پاستا

Fish with Penne Pasta فش ود پینی پاستا
Prep Time
10 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

3 - 4
If you want to prepare a distinctive dish for your children then must attempt this recipe named Fish with Penne Pasta. As pasta or spaghettis are children favorite so they are going to adore this.
Viewed: 5175
Source:  Chef Zakir Qureshi
Not yet rated!
 Rate It

  • (فش فلے آدھا کلو (سلائس کئے ہوئے
  • مکھن چار کھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • (پالک تین سے چار پتے (باریک کٹے ہوئے
  • (سویا آدھی گٹھی (کٹی ہوئی
  • کریم چیز تین کھانے کے چمچ
  • فریش کریم چار کھانے کے چمچ
  • دودھ ایک چوتھائی کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • (پینی پاستا آدھا پیکٹ (ابلا ہوا

  1. پہلے کڑاہی میں مکھن، لیموں کا رس، پالک، سویا، کریم چیز، فریش کریم اور دودھ شامل کرکے مکس کریں۔

  2. اب اس میں نمک اور کالی مرچ شامل کرکے ہلکی آنچ پر تین سے چار منٹ کے لیے پکالیں۔

  3. پھر الگ پین میں پانی گرم کرکے فش کے پیسز کو ایک سے دو منٹ کے لیے جوش دے دیں۔

  4. جب فش کے پیسز تیار ہو جائیں تو چیز والے سوس میں پینی پاستا شامل کرکے ایک سے دومنٹ تک مکس کریں۔

  5. پلیٹر میں نکال کر اوپر فش رکھیں اور پینی پاستا کی سوس اوپر سے ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fish with Penne Pasta فش ود پینی پاستا recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping