Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Cilantro Chili Chicken Skewers سلنٹرو چلی چکن اسکیور

Cilantro Chili Chicken Skewers سلنٹرو چلی چکن اسکیور

Cilantro Chili Chicken Skewers سلنٹرو چلی چکن اسکیور
Prep Time
4 to 6 Hours
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

2 - 3
Tender and juicy Cilantro Chili Chicken Skewers indeed a mouthwatering recipe. The recipe does not need any special ingredient. It goes best as side dish.
Viewed: 4672
Source:  Maria Khan
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن لیگ یا بریسٹ پیس آدھا کلو (ہڈی کے بغیر
  • زیتون کا تیل ایک چوتھائی کپ
  • (لہسن ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • ہرا دھنیا تین چوتھائی گٹھی
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • سویٹ چلی ساس حسب ضرورت

  1. چکن کو ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ کر ایک پیالے میں رکھ لیں۔

  2. بلینڈر میں زیتون کا تیل، لہسن اور ہرا دھنیا ڈال کر بلینڈ کرلیں۔

  3. اب چکن کو بلینڈ کئے ہوئے مکسچر، نمک اور کالی مرچ کے ساتھ میری نیٹ کے لئے چار سے چھ گھنٹے تک فریج میں رکھ دیں۔

  4. گرل پین کو درمیانی آنچ پر گرم کرلیں اور تیل کے ساتھ چکنا کرلیں۔

  5. چکن کو فریج سے نکال لیں اور ہر اسکیور پر چکن کے پانچ سے چھ ٹکڑے لگائیں۔

  6. چار سے پانچ منٹ تک ایک طرف سے گرل کریں اور پھر دوسری طرف سے پکائیں۔

  7. سویٹ چلی ساس کو پکنے سے کچھ دیر پہلے چکن پر لگا دیں۔

  8. مزیدار سلنٹرو چلی چکن اسکیور تیار ہیں، گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cilantro Chili Chicken Skewers سلنٹرو چلی چکن اسکیور recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping