Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Soup, Stew, Yakhni Urdu Recipes > Carrot Chicken Soup گاجر اور چکن سوپ by Chef Gulzar Hussain

Carrot Chicken Soup گاجر اور چکن سوپ

Carrot Chicken Soup گاجر اور چکن سوپ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

4
Carrot has a quite delicious taste and chicken is every one's favorite. So when both ingredients combine in one dish it must be super tasty just like Carrot Chicken Soup.
Viewed: 7734
Source:  Chef Gulzar Hussain
7 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (گاجر تین سے چار عدد (ابلی ہوئی
  • (چکن دو سو گرام (ابلی اور کٹی ہوئی
  • تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
  • (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ضرورت
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • دار چینی پاؤڈر ایک چٹکی
  • چکن کیوب دو عدد
  • کریم آدھا کپ
  • پانی دو کپ

  1. گاجروں کو گرائنڈ کرکے پیسٹ تیار کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز کو فرائی کرلیں۔

  3. پھر اس میں لہسن پیسٹ ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے فرائی کرلیں۔

  4. اب گاجر کا پیسٹ اور ایک کپ پانی شامل کرکے پانچ منٹ تک پکائیں۔

  5. جب ابال آنے لگے تو اس میں ابلی چکن شامل کرکے مکس کرلیں۔

  6. پھر نمک، کالی مرچ، دار چینی پاؤڈر اور چکن کیوب شامل کردیں۔

  7. اب ایک کپ پانی شامل کرکے پانچ منٹ تک مزیر پکائیں۔

  8. سرونگ پیالے میں نکال کر کریم سے سجا کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Carrot Chicken Soup گاجر اور چکن سوپ recipe:

  1. What is the recipe of chicken soup?Soya sous use in soup?Thanks

    on Nov 8 2016 3:05PM Report Abuse USMAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping