Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Foily Mutton Chops فوائلی مٹن چوپس by Shireen Anwar

Foily Mutton Chops فوائلی مٹن چوپس

Foily Mutton Chops فوائلی مٹن چوپس
Prep Time
40 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

4
An appetizing good meaty dish to serve as side dish or even as a main dish! Quick and easy fried mutton chop urdu recipe.
Viewed: 15087
Source:  Chef Shireen Anwar
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چانپیں آدھا کلو
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • ہری مرچ کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • (گاجر ایک عدد ﴿اُبلی ہوئی کیوبز میں
  • (آلو ایک عدد ﴿اُبلی ہوئی کیوبز میں
  • مٹر آدھا کپ
  • (دہی چار کھانے کے چمچ ﴿پھینٹی ہوئی
  • چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • کیچپ دو کھانے کے چمچ
  • تیل حسبِ ضرورت
  • دہی ایک کھانے کا چمچ

  1. میرینیڈ بنانے کے لیے چانپوں کو آدھا چائے کا چمچ نمک، آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ، پسا گرم مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، ہری مرچ کا پیسٹ اور سرکہ کے ساتھ تیس منٹ میری نیٹ کرلیں۔

  2. اب پین میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے اس میں پھینٹی ہوئی دہی، چاٹ مصالحہ، آدھا چائے کا چمچ نمک اور آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ ڈال کر پکائیں کہ تیل اوپر آجائے۔

  3. اب فوائل کو چھ بائی چھ انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

  4. پھر فوائل کے اوپر ایک کھانے کا چمچ دہی، ایک چائے کا چمچ تیار مصالحہ، مٹر، آلو اور گاجر ڈال دیں۔

  5. اس کے بعد چانپیں ڈال کر اسے پندرہ منٹ اسٹیم کرلیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Foily Mutton Chops فوائلی مٹن چوپس recipe:

  1. no salt no chilli?

    on Oct 4 2012 5:00PM Report Abuse ARIZ

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping