Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Khara Masala Mash Keema کھڑا مصالحہ ماش قیمہ by Chef Gulzar Hussain

Khara Masala Mash Keema کھڑا مصالحہ ماش قیمہ

Khara Masala Mash Keema کھڑا مصالحہ ماش قیمہ
Prep Time
30 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

4
Plain Mash Daal does not sound interesting but you can make it so by adding mutton mince in it. Mince and daal combine to give a satisfying flavor. By having this recipe you can have two dishes in one. Do give it an attempt.
Viewed: 7416
Source:  Chef Gulzar Hussain
3 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن قیمہ آدھا کلو
  • ماش کی دال ایک پاؤ
  • تیل چار سے پانچ کھانے کے چمچ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (ثابت
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (ثابت
  • بڑی الائچی تین سے چار عدد
  • لونگ چار سے پانچ عدد
  • دار چینی دو سے تین ڈنڈیاں
  • تیز پتے دو سے تین عدد
  • لہسن کے جوئے چار سے پانچ عدد
  • (پیاز دو عدد (کٹی ہوئی
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • ہری مرچ پانچ سے چھ عدد
  • ہرا دھنیا آدھا گٹھی
  • (ادرک ایک انچ کا ٹکڑا (باریک سلائس
  • ہرا دھنیا گارنش کے لئے

  1. ماش کی دال کو صاف کرکے دھولیں اور آدھے گھنٹے کے لیے بھگو لیں۔

  2. پھر ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں ثابت کالی مرچ، ثابت زیرہ، بڑی الائچی، لونگ، دار چینی اور تیز پتے شامل کرکے کڑکڑالیں۔

  3. پھر اس میں پیاز اور لہسن کے جوئے شامل کرکے فرائی کر لیں۔

  4. جب پیاز براؤن ہو جائے تو اس میں چکن کا قیمہ شامل کرکے بھون لیں۔

  5. پھر اس میں کُٹی لال مرچ، نمک، ہری مرچ اور ماش کی دال شامل کرکے اچھی طرح مکس کرکے بھونیں۔

  6. جب دال گلنے کے قریب ہو جائے تو اس میں ہرا دھنیا شامل کرکے دم پر لگا دیں۔

  7. دم پورا ہو جائے تو اتار لیں۔

  8. آخر میں ادرک کے سلائس اور ہرا دھنیا سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Khara Masala Mash Keema کھڑا مصالحہ ماش قیمہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping