لائٹ چکن سلاد کےلئے چکن کے ٹکڑے تیل میں بیک کرکے رکھ لیں۔
ایک برتن میں چکن کے ٹکڑے ، سفید چنے، لوبیا، کھیرا، بندگوبھی، ٹماٹر اور کارن فلور شامل کردیں۔
اوپر سے چاٹ مصالحہ اور لیموں کا رس ڈالیں۔
لائٹ چکن سلاد تیار ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.